دولہا اور دلہنیں

قیصرانی

لائبریرین
وہ دھاگہ اس لیے تھا کہ مستقبل میں کچھ ہونے والا تھا۔ ابھی کوئی امکان نہیں لگتا :(
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
وہ دنیاوی دفاتر ہیں، یہ آسمانی ہے جس کی برانچ کھلی ہے بقول آپ کے رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں۔

تو پھر یہ دفتر بھی آسمان پر بننا چاہیئے تھا ۔ اس کی یہاں ذیلی شاخ کھولنے کی کیا ضرورت تھی ۔؟

ہیڈ آفس وہیں ہے۔ لیکن وہاں کاروبار مندا ہے، باقی سیاروں پر آبادی نہیں، مجبوراً یہاں کھولنا پڑا۔
 
ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
وہ دھاگہ اس لیے تھا کہ مستقبل میں کچھ ہونے والا تھا۔ ابھی کوئی امکان نہیں لگتا :(
بےبی ہاتھی

جب سب ہو جاتا تو پھر سب کی دعائیں لینی تھی نہ ۔۔۔ پتا نہیں کس کی بدعا لگ گئی میرے یار کو ۔۔۔۔ اب بچے کی سالگرہ مناتے وقت ہی بتانا کہ تم نے شادی کر لی ہے ۔ :wink:
 
ظفری، اب ہر کوئی تو تمھارے جیسا ہونے سے رہا :wink:

ایسی باتیں چھپی تھوڑا ہی رہ سکتی ہیں، جب چاند چڑھتا ہے تو دنیا کو تو نظر آ ہی جاتا ہے ناں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ظفری، اب ہر کوئی تو تمھارے جیسا ہونے سے رہا :wink:
بےبی ہاتھی

یہ بھی صیح کہا تم نے میں نے بھی تیسرے بچے پر بتایا تھا ۔ :lol:
پروفیسر یار، کیا واقعی میں تمھارے تین بچے ہیں؟ کیا نام ہیں ان کے؟ بیٹے ہیں کہ بیٹیاں؟ کچھ تفصیل سے تو بتاؤ۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
نہیں، لیکن ظفری نے خود بات کی تو وہی پوچھ رہا ہوں کہ کہیں مذاق تو نہیں کر رہا۔
بےبی ہاتھی
 
جیہ

لائبریرین
ہا ہا ہا
فرزوق کو اپنی شادی کی پڑی ہے۔

اور آپ لوگوں کو کوئ فکر ہی نہیں
 
جیہ

لائبریرین
اچھا؟؟

ٹھیک۔

نا ہوئی تمہاری شادی ۔ زندگی بھر ترستے رہو شادی کے نام کو۔ جا تمہیں شڑاپ دیا
 
فرذوق احمد

محفلین
ٹھیک ہے اب جس نے شادی کرنی ہے خود ہی لڑکی یا لڑکا ڈھوندے :p
ویسے آپی جیہ آپ کو تو میری مدد کرنی ہوگی نہ ،کیونکہ میں اکیلا تو یہ کام نہیں کر سکتا نہ :lol:
 
جیہ

لائبریرین
میں عبداللہ تو نہیں جو پرائی شادی میں دیوانی بنی پھرتی رہوں :lol:
 
Top