دولہا اور دلہنیں

شمشاد

لائبریرین
عوام الناس کی اطلاع کے لیے مشتہر کیا جاتا ہے کہ ہمارا کوئی ایجنٹ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی پولیس والا ہمارے کام میں ملوث ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
تو اس لحاظ سے تو میں خواص میں آتی ہوں کہ مجھے ابھی شادی نہیں کرنی۔ مگر جس کی شادی ہوچکی ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
 

فرذوق احمد

محفلین
جو خواہشمند ہے ان سے آپ پیسے مانگتے ہیں ،، جو کہ سراسر غلط ہے ایسا نہیں ہونا چاہیں بھئی یہ بھی ایک خدمتِ خلق ہے :p
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھو نا فرذوق پھر ہمارا گزارہ کیسے ہو گا؟ اگر ہر دکان دار مفت میں چیزیں دینا شروع کر دے تو اس کی دکان کتنے دن چلے گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں شاہ جی آپ ہی اس کو بتا دیں کہ جس کی شادی ہوچکی ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو دفتر کیسے چلے گا، عملے کی تنخواہیں کہاں سے دیں گے اور جو معززین آئیں گے ان کی خاطر کہاں سے کرنی ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
لیکن اس دھاگے پر ابھی تک تو کسی کی بھی خاطر مدارات نہیں ہوئی، کیا ابھی تک کوئی معزز بندہ نہیں آیا؟ :shock:
بےبی ہاتھی
 
Top