دولہا اور دلہنیں

شمشاد

لائبریرین
بالکل نہیں، اس مہنگائی کے دور میں ایک سے ہی گزارہ ہو جائے تو غنیمت ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اور آج تو بات بھی نہیں کرنی دوسری دلہن کی کہ آج میری پہلی والی کی سالگرہ ہے، ایسا نہ کہ معاملہ بگڑ جائے :wink: دو چار دن بعد بے شک کر لیں گے۔ :wink:
شمشاد بھائی، آپ کو اور بھابی کو بہت بہت مبارکباد۔ کہیں‌تو الگ دھاگہ کھول دیں؟
بےبی ہاتھی

جی بہت بہت شکریہ آپ کی مبارک باد کا۔

نہیں نیا دھاگہ کھولنے کی ضرورت نہیں۔

ہاں آج ثناء اللہ بھائی کی شادی تھی، امید ہے بخیریت انجام پا گئی ہو گی۔
انشاء اللہ۔
بےبی ہاتھی
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
فرذوق جس کے پاس پہلے سے ہی ایک ہو وہ اب کیا کرئے؟

اور ایک بات اور کہ تمہیں خالی دلہن نہیں لکھنا چاہیے تھا اب دیکھو نا اس محفل میں جو خواتین ہیں انہوں نے دلہن لے کر کیا کرنا ہے انہیں تو دولہا چاہیے

تو یہ ٹھیک تھا کہ آپ کو کیسی دلہن یا دولہا چاہیے؟
:wink:

میں نے اس لیے نہیں لکھا کہ کہیں خواتین ناراض نہ ہو جائیں ویسے اگر اپ کہتے ہیں تو لکھ دیتا ہوں :roll:
 

ظفری

لائبریرین
نہیں میرے بھائی ۔۔۔۔ وہ تو نہ لکھنے پر پہلے ناراض تھیں ۔۔۔۔ ہوسکتا اب خوش ہو جائیں ۔ :wink: :lol:
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی یہ بھی تو جرم ہی ہے نہ ظفر بھائی نے آپ کی منہ کی بات چھین لی ہے ان کو بھی ڈالے تھانے میں ۔۔میرے پیچھے کو ہاٹھ منہ دھو کر پڑ گئے ہیں

میں نے تو صرف شعر کہا تھا مگر ظفر بھائی نے تو چوری کی ہے :p
 

شمشاد

لائبریرین
او یہ دولہا دلہنیں کے دھاگے پر پولیس کی کیا بات ہے۔

تم ادھر چوری کی رپورٹ لکھواؤ پھر دیکھو کیسے کاروائی ڈالتے ہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
شکریہ جی اتنی باریکی تو سمجھ آ ہی جاتی ہے :p

سیانے کہتے ہیں پیسے کہ لحاظ سے انسان کو شیخ ہونا چاہیں اور بات سننے اور سمجھنے کے لحاظ سے انسان کو خاں ہونا چاہیں :p
 

قیصرانی

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
شکریہ جی اتنی باریکی تو سمجھ آ ہی جاتی ہے :p

سیانے کہتے ہیں پیسے کہ لحاظ سے انسان کو شیخ ہونا چاہیں اور بات سننے اور سمجھنے کے لحاظ سے انسان کو خاں ہونا چاہیں :p
پھنس گئے خاں صاحب۔ ابھی یہاں‌کئی خان موجود ہیں۔ وہ خبر لیتے ہی‌ہوں گے۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
شکریہ جی اتنی باریکی تو سمجھ آ ہی جاتی ہے :p

سیانے کہتے ہیں پیسے کہ لحاظ سے انسان کو شیخ ہونا چاہیں اور بات سننے اور سمجھنے کے لحاظ سے انسان کو خاں ہونا چاہیں :p

سیانے کے کہنے کے مطابق آخری آدھا تو ہوں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
بس شمشاد بھائی

ہم ڈھونڈتے ہیں ان کو جو مل کے نہیں ملتے روٹھے ہیں نہ جانے کیوں مہماں وہ میرے دل

آج میں گیا تھا مگر مایوسی لے کر لوٹا ہوں :(
 
Top