ماوراء
محفلین
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
پہلی والی کی۔۔۔۔
وضاحت۔۔۔۔پلیز۔۔۔
~~
پہلی والی مطلب موجودہ والی۔
~~
مطلب۔۔۔ارادے خطرناک ہیں۔
~~
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
پہلی والی کی۔۔۔۔
وضاحت۔۔۔۔پلیز۔۔۔
~~
پہلی والی مطلب موجودہ والی۔
انشاء اللہ۔شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی، آپ کو اور بھابی کو بہت بہت مبارکباد۔ کہیںتو الگ دھاگہ کھول دیں؟شمشاد نے کہا:اور آج تو بات بھی نہیں کرنی دوسری دلہن کی کہ آج میری پہلی والی کی سالگرہ ہے، ایسا نہ کہ معاملہ بگڑ جائے دو چار دن بعد بے شک کر لیں گے۔
بےبی ہاتھی
جی بہت بہت شکریہ آپ کی مبارک باد کا۔
نہیں نیا دھاگہ کھولنے کی ضرورت نہیں۔
ہاں آج ثناء اللہ بھائی کی شادی تھی، امید ہے بخیریت انجام پا گئی ہو گی۔
شمشاد نے کہا:فرذوق جس کے پاس پہلے سے ہی ایک ہو وہ اب کیا کرئے؟
اور ایک بات اور کہ تمہیں خالی دلہن نہیں لکھنا چاہیے تھا اب دیکھو نا اس محفل میں جو خواتین ہیں انہوں نے دلہن لے کر کیا کرنا ہے انہیں تو دولہا چاہیے
تو یہ ٹھیک تھا کہ آپ کو کیسی دلہن یا دولہا چاہیے؟
کاش کہ ل لکھنا بھول جاتےfarzooq ahmed نے کہا:ابھی لکھوتا ہوں
پھنس گئے خاں صاحب۔ ابھی یہاںکئی خان موجود ہیں۔ وہ خبر لیتے ہیہوں گے۔farzooq ahmed نے کہا:شکریہ جی اتنی باریکی تو سمجھ آ ہی جاتی ہے
سیانے کہتے ہیں پیسے کہ لحاظ سے انسان کو شیخ ہونا چاہیں اور بات سننے اور سمجھنے کے لحاظ سے انسان کو خاں ہونا چاہیں
farzooq ahmed نے کہا:شکریہ جی اتنی باریکی تو سمجھ آ ہی جاتی ہے
سیانے کہتے ہیں پیسے کہ لحاظ سے انسان کو شیخ ہونا چاہیں اور بات سننے اور سمجھنے کے لحاظ سے انسان کو خاں ہونا چاہیں