جویریہ مسعود نے کہا:پتہ ہے آج کیا ہوا؟
کل کسی نے مجھے بتایا کہ ایک بابا جی ہے ، رشتے کا حال بتاتے ہیں۔ میں نے سوچا کہ چلو چل کر فرزوق کے بارے میں پوچھتے ہیں۔
تو جناب چل کر 500 روپیے فیس میں بھرے
باباجی نے کہاں کہ اپنے انگوٹھے کے ناخن میں دیکھوں۔
میں حیران رہ گئ ۔۔ میرے ناخن میں ایک بچہ دیکھائی دے رہا تھا۔
بابا جی نے پوچھا ۔ “کیا دِکھتا ہے“۔
میں نے جواب دیا ۔“ بچہ ہے“
باباجی نے کہا “نہیں بچی ہے۔“
میں نے حیران ہوکر پوچھا ۔ “تو کیا یہ ہے فرزوق کی دلہن۔“
بابا جی نے کہا “ارے نہیں، یہ تو اس کی ساس ہے۔۔۔۔۔“
تو جناب ساس کا پتہ چل گیا ہے۔ وہ بڑی ہوگی پھر اس کی شادی ہوگی پر بیٹی ہوگی پھر اس کی منگنی فرزوق سے ہوگی
مبارک ہو فرزوق
کسی سیانے کا قول ہے کے مرد اور گھوڑا کبھی بوڑھے نہیں ہوتے ہیںسارہ خان نے کہا:جویریہ مسعود نے کہا:پتہ ہے آج کیا ہوا؟
کل کسی نے مجھے بتایا کہ ایک بابا جی ہے ، رشتے کا حال بتاتے ہیں۔ میں نے سوچا کہ چلو چل کر فرزوق کے بارے میں پوچھتے ہیں۔
تو جناب چل کر 500 روپیے فیس میں بھرے
باباجی نے کہاں کہ اپنے انگوٹھے کے ناخن میں دیکھوں۔
میں حیران رہ گئ ۔۔ میرے ناخن میں ایک بچہ دیکھائی دے رہا تھا۔
بابا جی نے پوچھا ۔ “کیا دِکھتا ہے“۔
میں نے جواب دیا ۔“ بچہ ہے“
باباجی نے کہا “نہیں بچی ہے۔“
میں نے حیران ہوکر پوچھا ۔ “تو کیا یہ ہے فرزوق کی دلہن۔“
بابا جی نے کہا “ارے نہیں، یہ تو اس کی ساس ہے۔۔۔۔۔“
تو جناب ساس کا پتہ چل گیا ہے۔ وہ بڑی ہوگی پھر اس کی شادی ہوگی پر بیٹی ہوگی پھر اس کی منگنی فرزوق سے ہوگی
مبارک ہو فرزوق
لیکن تب تک تو فرزوق بوڑھا ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔تو کیا وہ 1 بوڑہے سے شادی کر لے گی۔۔۔۔۔۔۔ایسا نا ہو اتنے انتظار ک بعد بھی فرزوق کنوارہ رہ جائے۔۔۔۔۔۔