زیک
مسافر
پاکستان میں پہلی پہلی بی ایم ایکس سائیکلیں اسی کی دہائی کے آخر میں دیکھی تھیں شاید۔بچپن میں والد صاحب نے BMX سائیکل لے کر دی تھی۔ کچھ اسی طرح کی تھی۔
بی ایم ایکس بینڈٹس دیکھی تھی آپ نے؟
پاکستان میں پہلی پہلی بی ایم ایکس سائیکلیں اسی کی دہائی کے آخر میں دیکھی تھیں شاید۔بچپن میں والد صاحب نے BMX سائیکل لے کر دی تھی۔ کچھ اسی طرح کی تھی۔
ہمیں 1988 میں ملی تھی شاید۔پاکستان میں پہلی پہلی بی ایم ایکس سائیکلیں اسی کی دہائی کے آخر میں دیکھی تھیں شاید۔
بی ایم ایکس بینڈٹس دیکھی تھی آپ نے؟
میرے والد صاحب کے کزن کے پاس ایسا ہی ایک تھا۔ لیکن ایک بار بھی اس نے ہاتھ نہ لگانے دیا۔زبردست جناب۔
پہلے ہمارے پاس بھی اسی شکل کا ریڈیو بھی ہوا کرتا تھا۔ والد صاحب سعودی عرب سے لائے تھے۔
اس کا مسئلہ یہ تھا کہ کروی شکل کی وجہ سے بستے میں مشکل سے سماتا تھا۔
کچھ اس جیسا تھا، بس کالے کی بجائے شاید پیلے رنگ کے مخمس تھے۔
انڈیا میں ابھی بھی اکثر اسی کا استعمال ہوتا ہے۔اس طرح کی ریڑھی سے گنے کا رس پئے ہوئے بھی زمانہ ہی ہو گیا۔
ہمارے ہاں بھی اسی طرح کا ہی ہوتا ہے، اور بہت ہوتا ہے۔انڈیا میں ابھی بھی اکثر اسی کا استعمال ہوتا ہے۔
مل گیا وہ کمپیوٹر جو استعمال میں آئے بغیر ہمارا پہلا کمپیوٹر تھا۔بھائی نے 98 میں بی ایس کمپیوٹر سائنس شروع کیا تو سامنے والے ایک انکل "تحفہ" میں wang کمپنی کا ایک جہازی سائز کمپیوٹر دے گئے، جس میں صرف بڑی فلاپی ڈلتی تھی اور ڈاس انسٹالڈ تھی، جو فلاپی ڈال کر ہی چلانی پڑتی تھی، اور وہ بھی کبھی ڈھنگ سے نہ چل کر دی۔ البتہ اس کے ساتھ ایک ڈاٹ میٹریکس پرنٹر تھا، جس نے کافی عرصہ ساتھ دیا۔
پھر 99 میں پینٹیئم 2 لے لیا گیا۔
کموڈور اور بی بی سی کمپیوٹر تو خیر تھے میرا پہلا پی سی 286 تھا۔ اس میں 40 میگابائٹ کی ہارڈ ڈسک تھی اور ای جی اے مانیٹر تھابھائی نے 98 میں بی ایس کمپیوٹر سائنس شروع کیا تو سامنے والے ایک انکل "تحفہ" میں wang کمپنی کا ایک جہازی سائز کمپیوٹر دے گئے، جس میں صرف بڑی فلاپی ڈلتی تھی اور ڈاس انسٹالڈ تھی، جو فلاپی ڈال کر ہی چلانی پڑتی تھی، اور وہ بھی کبھی ڈھنگ سے نہ چل کر دی۔ البتہ اس کے ساتھ ایک ڈاٹ میٹریکس پرنٹر تھا، جس نے کافی عرصہ ساتھ دیا۔
پھر 99 میں پینٹیئم 2 لے لیا گیا۔
سوا پانچفلاپی ڈسکس تو بہت استعمال کیں۔ کسی دور میں پونے 6 انچ والی، اور پھر ساڑھے تین انچ والی بھی۔
اس وقت کمپیوٹر کا کچھ معلوم ہی نہ تھا، اس لیے اس کی معلومات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔کموڈور اور بی بی سی کمپیوٹر تو خیر تھے پہلا پی سی 286 تھا۔ اس میں 40 میگابائٹ کی ہارڈ ڈسک تھی اور ای جی اے مانیٹر تھا
کیوں آپ باہر نہیں نکلتے؟اس طرح کی ریڑھی سے گنے کا رس پئے ہوئے بھی زمانہ ہی ہو گیا۔
کل ہی پیا۔اس طرح کی ریڑھی سے گنے کا رس پئے ہوئے بھی زمانہ ہی ہو گیا۔