دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

اور وہ دیکھو راکٹ اسٹیشن مسافروں کو مریخ لے جانے کے لیے راکٹ روانہ ہورہا ہے
اور صبح مریخ پر گئے ہوئے مسافر ون ڈے ٹرپ سے لوٹ رہے ہیں. آئیے پوچھتے ہیں کہ اتنا وقت لگا کر آئے ہیں تو اور کن کن سیاروں کی سیر کی؟ باقی سیارے بھی تو قریب ہی پڑتے ہیں نا!
 
Top