ربیع م
محفلین
وہی جو شرارتی بچے کرتے ہیںلومڑی کے ساتھ کیا کیا پھر
وہی جو شرارتی بچے کرتے ہیںلومڑی کے ساتھ کیا کیا پھر
میرے پاس ابھی بھی ہے لیکن تیل کی بجائے ایل ای ڈی والییہ لالٹین کس کس کی یادوں کا حصہ ہے؟؟
اور وہ دیکھو راکٹ اسٹیشن مسافروں کو مریخ لے جانے کے لیے راکٹ روانہ ہورہا ہےوہ دیکھیں! بسیں ختم ہوگئی ہیں، رکشے اور گاڑیاں ندارد! ایک سٹاپ سے ساتھ والے چوک تک جانے کے لیے ہوائی جہاز اڑے جا رہے ہیں!
مٹی کھانا پسند ہے؟پسند ہے گھڑے کا پانی اور تاثیر وغیرہ بھی ہوتی ہے اس کی اچھی!
اب یہ نہ کہنا کہ پتھر کے اوزار بھی استعمال کرتے ہیںابھی بھی گاؤں میں گھڑے سے ہی پانی پیتے ہیں.
اور صبح مریخ پر گئے ہوئے مسافر ون ڈے ٹرپ سے لوٹ رہے ہیں. آئیے پوچھتے ہیں کہ اتنا وقت لگا کر آئے ہیں تو اور کن کن سیاروں کی سیر کی؟ باقی سیارے بھی تو قریب ہی پڑتے ہیں نا!اور وہ دیکھو راکٹ اسٹیشن مسافروں کو مریخ لے جانے کے لیے راکٹ روانہ ہورہا ہے
گدھا گاڑی پر کیا ہے.گدھے پر کس کس نے سفر کیا؟
شوقیہ کس کس نے کیا اور بطور سفر کس نے؟
شوقیہ کیا ہے. بڑا مزہ آتا ہے، گدھا گاڑی بھی دوڑائی ہےگدھے پر کس کس نے سفر کیا؟
شوقیہ کس کس نے کیا اور بطور سفر کس نے؟
بہت زیادہ پسند تھی، پھر یوں ہوا کہ میں بڑی ہوگئی اور بڑوں میں یہ 'رواج' ہی نہیں تھا. پر میں نے بھی ہار نہ مانی اور ایک گھڑا پال لیا.مٹی کھانا پسند ہے؟
اور الٹا بیٹھ کر زبردستی؟گدھے پر کس کس نے سفر کیا؟
شوقیہ کس کس نے کیا اور بطور سفر کس نے؟
ہااااااااں! ایسے سیمنٹ کے پلر تو اب بھی ہوتے ہیں!
اسے چلانا بھی آرٹ ہوتا تھا۔
یہ بھی کسی کو یاد ہے کہ نہیں؟
مجھے یاد شاید دو سال پہلے عید کے دن خریدی تھی.
یہ بھی کسی کو یاد ہے کہ نہیں؟
یہ تو تب ہی جائے گی جب 'سیاستدان کا وعدہ' بطور محاورہ استعمال ہونا ختم ہو جائے گا!
ابھی بھی سرہانے موجود ہے