ناعمہ عزیز
لائبریرین
تھینک یو نیلمواہ جی واہ،،،
ڈھیر ساری مبارک باد ڈھیر سارےپیغامات کےلیئے،،،
تھینک یو نیلمواہ جی واہ،،،
ڈھیر ساری مبارک باد ڈھیر سارےپیغامات کےلیئے،،،
ہم کیوں لائیں آپ لے کر آئیں نا لالہ ۔واہ بھئی واہ۔
دونوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
اب جلدی سے آئس کریم لے کر آؤ دونوں میرے لئے!
کیوں نظام کیوں درہم برہم ہو گیا ؟؟؟؟؟
ارے کوئی بابا نیوٹن و آئن سٹائن کو بلاؤ
زمان و مکان کا سارا نظام درہم برہم ہو گیا
کبھی کبھی روایات کی خلاف ورزی بھی کرلینی چاہئے!ہم کیوں لائیں آپ لے کر آئیں نا لالہ ۔
ہر دفعہ آئسکریم بھائیوں کو ہی کھلانی چاہئے نہیں یقین تو سعود لالہ سے پوچھ لیں ۔
ناممکنمیں نے تو بس اسٹیٹس لگایا تھا سازش میں میرا کوئی ہاتھ نہیں ہے!
کبھی کبھی روایات کی خلاف ورزی بھی کرلینی چاہئے!
سازشتمھارے نام کے ساتھ اب بھی 20000 ہزار کیسے آ رہا ہے جب کہ بیس ہزار پیغامات والے سکرین شاٹ کے بعد یہ پیغام ہے تمھارا۔
تھینک یو سوووووووووووووووووووو مچمیری طرف سے دونوں پریوں کو باد۔
کیوں کیوں کیوں ہم کیوں بتائیں بچُو جییہ دونوں ایک ساتھ ہی کیوں مائیل سٹونز پاس کرتی ہیں؟ ان کا آپس میں یہ کیا سیکریٹ تعلق ہے کل شام تک انسویسٹی گیشن کر کے مجھے رپورٹ پیش کی جائے
ہاہاہاہاہاہاہاہاکیا خوب گٹھ جوڑ ہے بھئی۔۔
یعنی کہ باہمی صلاح مشورے کے بعد پہلے ابن سعید نے تھریڈ سٹارٹ کیا اور اس کے بعد ایک ایک بیس ہزارویں پوسٹ کی گئی ، اس کے بعد سکریٹ شاٹ لیا گیا اور اسے پہلی پوسٹ میں شامل کیا گیا اور سب پڑھنے والے غلطاں و پیچاں ہوئے کہ یہ کیا زمان و مکاں کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ (ہانپتے ہوئے ۔۔۔ )
بہت مبارک ہو دونوں بیس ہزاریوں کو۔ لگتا ہے کہ بیس ہزار کا ہندسہ اتنا پسند آیا ہے کہ اسے کافی دیر تک یونہی رہنے دیا جائے تاکہ دیکھنے والے یونہی چکراتے رہیں۔
خیر مبارک لالہمقدس آپی اور ناعمہ عزیز بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں کو
ماشاء اللہ، آج تو لوٹ پوٹ ہو رہی ہیں سازش کی کامیابی کے بعد اللہ آپ دونوں کو بھی اسی طرح ہنستا کھیلتا رکھےخیر مبارک لالہ
ہہااہاہاہہاہا لالہ ہمیں جلنے کی بو آ رہی ہے کچھ کچھمیں تو جب بھی لاگ ان ہوتا ہوں پریاں ہزاری ہندسے پار کر رہی ہوتی ہیں۔
ایک میرا مراسلہ میٹر ہے ، چھ ماہ میں ایک سینکڑہ پورا کرتا ہے۔
شکریہ لالہزبردست۔ مبارک ہو دونوں بہنوں کو
اپیا اور ناعمہ کو بیس ہزار اور سعود بھیاکو 46000 کی مبارک باد!
گویا جیسے ایک محترمہ نے کہا تھا کہ یہ میری پچیسویں سالگرہ ہے، اور اگلے پچیس سال تک یہی سالگرہ مناؤں گی۔ آخر آدمی یا عورت کی بات ایک ہی ہوتی ہے!!!
بہت مبارک ہو مقدس اور ناعمہ دونوں کو، اب عائشہ بھی پیچھے پیچھے ہی ہے نا!!
شکریہ لالہآپ دونوں کو بہت مبارک ہو