عاطف بٹ
محفلین
ایک تو میں تمہارے بھلے کا سوچ رہا ہوں اور اوپر سے تم مجھے دھمکی دے رہی ہو!کچی بھی کر دونگی بچُو جی
ایک تو میں تمہارے بھلے کا سوچ رہا ہوں اور اوپر سے تم مجھے دھمکی دے رہی ہو!کچی بھی کر دونگی بچُو جی
نہیں تو۔ میرا مراسلہ میٹر تو سستی کے باعث ٹھنڈا پڑا رہتا ہے۔ہہااہاہاہہاہا لالہ ہمیں جلنے کی بو آ رہی ہے کچھ کچھ
اسی لئے تو کہا ہے لالہنہیں تو۔ میرا مراسلہ میٹر تو سستی کے باعث ٹھنڈا پڑا رہتا ہے۔
کھلاتے ہیں آئسکریم کہ نہیں ؟ایک تو میں تمہارے بھلے کا سوچ رہا ہوں اور اوپر سے تم مجھے دھمکی دے رہی ہو!
یہ دھمکی ہے؟؟؟کھلاتے ہیں آئسکریم کہ نہیں ؟
واہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت خوب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ دونوں ننھی معصوم پریوں کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ تعالی سدا مہربان رہے آمین
واہ جی واہ،،،
ڈھیر ساری مبارک باد ڈھیر سارےپیغامات کےلیئے،،،
واہ بھئی واہ۔
دونوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
اب جلدی سے آئس کریم لے کر آؤ دونوں میرے لئے!
ارے کوئی بابا نیوٹن و آئن سٹائن کو بلاؤ
زمان و مکان کا سارا نظام درہم برہم ہو گیا
میں نے تو بس اسٹیٹس لگایا تھا سازش میں میرا کوئی ہاتھ نہیں ہے!
تمھارے نام کے ساتھ اب بھی 20000 ہزار کیسے آ رہا ہے جب کہ بیس ہزار پیغامات والے سکرین شاٹ کے بعد یہ پیغام ہے تمھارا۔
یہ ہی تو سازش ہے بھیا مقدس آپی کے ساتھ بھی یوں ہی ہے۔
میری طرف سے دونوں پریوں کو باد۔
یہ دونوں ایک ساتھ ہی کیوں مائیل سٹونز پاس کرتی ہیں؟ ان کا آپس میں یہ کیا سیکریٹ تعلق ہے کل شام تک انسویسٹی گیشن کر کے مجھے رپورٹ پیش کی جائے
کیا خوب گٹھ جوڑ ہے بھئی۔۔
یعنی کہ باہمی صلاح مشورے کے بعد پہلے ابن سعید نے تھریڈ سٹارٹ کیا اور اس کے بعد ایک ایک بیس ہزارویں پوسٹ کی گئی ، اس کے بعد سکریٹ شاٹ لیا گیا اور اسے پہلی پوسٹ میں شامل کیا گیا اور سب پڑھنے والے غلطاں و پیچاں ہوئے کہ یہ کیا زمان و مکاں کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ (ہانپتے ہوئے ۔۔۔ )
بہت مبارک ہو دونوں بیس ہزاریوں کو۔ لگتا ہے کہ بیس ہزار کا ہندسہ اتنا پسند آیا ہے کہ اسے کافی دیر تک یونہی رہنے دیا جائے تاکہ دیکھنے والے یونہی چکراتے رہیں۔
ہاں ناں اور کیا۔۔۔ اتنی جلدی بتا دیا بھیا نےنبیل بھیا اتنی جلدی کیوں بتا دیا