مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت بہت مبارک مقدس
CD1593_D.jpg
 
فہیم

لائبریرین
بات اردو کی ہو تب بھی
م اور ن ساتھ ساتھ
اور انگریزی کی تب بھی M اور N ایک ساتھ
اسی لیے پیغامات میں بھی دونوں ہیں ساتھ
کیا خوب ہے یہ بات
اس پر ملائیں ہم سے ہاتھ
اور قبول کیجئے ہماری طرف سے ڈھیروں مبارک باد :)

مجھے تو لگتا ہے کہ کچھ ہی دنوں میں، میں نے دونوں سے پیچھے رہ جانا ہے:timeout:
 
ناعمہ عزیز

انشااللہ :p
 
مقدس

آف کورس فہیم بھیا۔۔ اگلا ٹارگٹ آپ ہی تو ہیں ہمارا۔۔ کیوں ناعمہ :rollingonthefloor:
 
Top