سید ابو بکر عمار
محفلین
دو دن میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 15 روپے فی کلو گرام اضافہ
ایل پی جی کی قیمتوں میں 2 دن میں دوسری مرتبہ اضافہ، ایل پی جی 5 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔
اسلام آباد : (دنیا نیوز) ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق ایل پی جی کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گھریلو سلنڈر میں 50 روپے، کمرشل 200روپے بڑھ گیا۔ قیمتوں میں اضافہ اوگرا نوٹی فیکیشن کے بغیر کیا گیا۔ 5 روپے فی کلو اضافے کے بعد راولپنڈی اسلام آباد میں ایل پی جی کی قیمت 135 روپے فی کلو ہو گئی۔ سیالکوٹ، حیدر آباد اور سکھر میں بھی ایل پی جی 115 روپے فی کلو، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد میں ایل پی جی 115 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ کراچی میں ایل پی جی 105 روپے فی کلو، مری، نتھیاگلی، مظفرآباد، باغ آزاد کشمیر، فاٹا میں ایل پی جی 145 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسویسی ایشن نے 9 جولائی کو ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔