عرفان سعید
محفلین
بس پھر آپ کی دو مثبت صفات میں چار منفی کا ذکرمجھے تو فی الحال مثبت اور منفی کے ذکر سے ایک شعر یاد آگیا۔
دو منفیوں کی ضرب سے بنتی ہیں مثبتیں
تو بھی خدا کے واسطے کہہ دے نہیں نہیں
اور ایک منفی تو ویسے ہی ہے۔
بس پھر آپ کی دو مثبت صفات میں چار منفی کا ذکرمجھے تو فی الحال مثبت اور منفی کے ذکر سے ایک شعر یاد آگیا۔
دو منفیوں کی ضرب سے بنتی ہیں مثبتیں
تو بھی خدا کے واسطے کہہ دے نہیں نہیں
اور ہمارے ذہن میں اقبال کی نظم مسجد قرطبہ کے لافانی اشعار تھے،مجھے تو فی الحال مثبت اور منفی کے ذکر سے ایک شعر یاد آگیا۔
دو منفیوں کی ضرب سے بنتی ہیں مثبتیں
تو بھی خدا کے واسطے کہہ دے نہیں نہیں
ایک محفلین لیں۔ مثلاً @محمد عدنان اکبری نقیبی۔مثبت کے دو چمچ چھڑکیں اور کچھ دیر بعد منفی کا ایک چمچ احتیاط سے چھڑک دیں۔ اتنی ہی احتیاط سے محفل میں پیش کریں۔صاحبان! ہماری مشقِ ستم بے چارے عدنان بھیا پر جا کر ہی ٹوٹنا تھی، تو لیجیے!
ایک محفلین لیں۔ مثلاً محمد عدنان اکبری نویبی۔مثبت کے دو چمچ چھڑکیں اور کچھ دیر بعد منفی کا ایک چمچ احتیاط سے چھڑک دیں۔ اتنی ہی احتیاط سے محفل میں پیش کریں۔صاحبان! ہماری مشقِ ستم بے چارے عدنان بھیا پر جا کر ہی ٹوٹنا تھی، تو لیجیے!
÷÷÷
آپ پر عدنان بھیا کا اثر ہو گیا۔ جنوں بھوتوں کی لڑیاں کھولنے کے ما بعد اثرات بھی ہیں۔ دیکھیے، ہم نے یہ سب کب کہا تھا؟
یہ مراسلہ پڑھا تو شروع میں مزاحیہ لگا۔۔۔
یوں لگا جیسے آگے لکھا ہو۔۔۔
ایک محفلین لیں، اسے اچھی طرح ہلائیں، کوئی مثبت نتیجہ نہ نکلے تو ڈنڈے سے روئی کے مافق دھنکیں، اب بھی مایوسی ہو تو خوب اچھی طرح نچوڑیں، پھر دوبارہ ہلا کر دیکھیں۔۔۔
یہ عمل اس وقت تک دہراتے رہیں جب تک حسب خواہش نتیجہ برآمد نہ ہوجائے!!!
یہ پتیلی والاآئیڈیابھی اچھا ثابت ہوسکتا ۔۔۔
ایک محفلین لیں۔۔۔
اسے پتیلی میں ڈال کر ساری رات دھیمی آنچ پر گلنے دیں۔۔۔
اگلی صبح کسی موٹے مضبوط ڈنڈے سے خوب کچلیں۔۔۔
جب اچھی طرح اسٹیکر نکل آئے تو اپنی مرضی کا کیپشن لگا کر اُس دیوار پر چسپاں کریں جس پر لکھا ہو کہ یہاں ایسا کرنا منع ہے!!!
عمران بھائی کو کچھ نہ کہیں۔مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ آپ عدنان بھائی کے ساتھ یہ سب کچھ کرنے کی شدید خواہش رکھتے ہیں
ایک محفلین لیں۔ مثلاً محمد عدنان اکبری نویبی۔مثبت کے دو چمچ چھڑکیں اور کچھ دیر بعد منفی کا ایک چمچ احتیاط سے چھڑک دیں۔ اتنی ہی احتیاط سے محفل میں پیش کریں۔صاحبان! ہماری مشقِ ستم بے چارے عدنان بھیا پر جا کر ہی ٹوٹنا تھی، تو لیجیے!
ویسے اس ڈش کا نام کیا رکھا ہے؟؟؟آپ نے لیجیے بھی ایسے کہا کہ جیسے کوئی ڈش پیش کی جا رہی ہو.
ہم نے ان کا نام لکھ کر دس بار مٹایا تاکہ کسی کو پتا نہ چلے۔۔۔مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ آپ عدنان بھائی کے ساتھ یہ سب کچھ کرنے کی شدید خواہش رکھتے ہیں
جنھوں نے بنائی ہے، وہی بتا سکتے ہیں۔ویسے اس ڈش کا نام کیا رکھا ہے؟؟؟
بھیا دیکھ لیں ہماری محبت کی تاثیر ،ہم نے ان کا نام لکھ کر دس بار مٹایا تاکہ کسی کو پتا نہ چلے۔۔۔
لیکن آپ لوگ بھی ناں!!!
صدقے جاؤ آپ کے انداز فلسفانہ کے۔مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ آپ عدنان بھائی کے ساتھ یہ سب کچھ کرنے کی شدید خواہش رکھتے ہیں
ہم جہاں کوٹنے پیٹنے کی بات کرتے ہیں وہاں ہی یہ عکس کیوں ظاہر ہوتا ہے؟؟؟بھیا دیکھ لیں ہماری محبت کی تاثیر ،
لوگوں کو آپ کے الفاظ میں ہمارا ہی عکاس نظر آتا ہے ۔
آپ کا عکس نظر آتا ہے۔لوگوں کو آپ کے الفاظ میں ہمارا ہی عکاس نظر آتا ہے ۔
اتنا مشکل سوال ؟آپ کا عکس نظر آتا ہے۔
یا ان کے الفاظ آپ کی شخصیت کے عکاس ہیں؟
یہ آپ نے سب کو کن باتوں میں الجھا دیا،ہم جہاں کوٹنے پیٹنے کی بات کرتے ہیں وہاں ہی یہ عکس کیوں ظاہر ہوتا ہے؟؟؟
بھائی اپنی اپنی سوچ کی بات ہے۔ ہمیں تو صرف مثبت ہی نظر آتا ہے۔ منفی بظاہر ہو بھی تو دل کو یہی سمجھاتے ہیں کہ شاید خامی ہمارے دیکھنے یا سمجھنے میں ہے۔ ویسے بھی منفی صفت تلاش کرتے ہوئے حدیث کے یہ الفاظ ذہن میں آجاتے ہیں کہ "المؤمن مرآة المؤمن" پھر خود میں وہی خامی تلاش کرنے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں اور پھر طویل ندامت ۔۔۔دو مثبت صفات تلاش کریں۔ ایک منفی صفت ڈھونڈیں
جی وہی وہی!!!آپ کا عکس نظر آتا ہے۔
یا ان کے الفاظ آپ کی شخصیت کے عکاس ہیں؟