زیک
مسافر
کافی گھمبیر سوال ہے۔یعنی آپ majority is authority کے اصول کا احترام کرتے ہیں؟؟
اگر بات innovation کی ہو تو وہ اکثریت کی بات مان کر کافی مشکل ہو جاتی ہے۔ لیکن اگر اکثریت نے آپ کی جدید پروڈکٹ رد کر دی تو پھر نیو کوک سے واپس کلاسک کوک کی طرف ہی جانا پڑتا ہے۔
اگر دنیا بدلنی ہے تو اکثریت کی پروا کئے بغیر ہی یہ ممکن ہے لیکن اگر یہ تبدیلی اکثریت نے بعد میں رد کر دی تو پھر وائے ناکامی