عبداللہ محمد
محفلین
پیرنی پنکی: خان صاب ہنی کون پہ کہاں جانا ہے؟
کپتان خان:
کپتان خان:
آو بیگم بانوے کی جھلکیاں دیکھیں!!
آو بیگم بانوے کی جھلکیاں دیکھیں!!
شاید آپ یہاں ہنی م ون لکھنا بھول گئے ۔ہنی کون
ایک لحاظ سے بات تو غلط نہیں ہے۔۔۔استاد: "بتاؤ کس مہینے میں 28 دن ہوتے ہیں؟"
شاگرد: " ہر مہینہ میں"
بات غلط ہوتی تو یہاں پوسٹ کرتا؟ایک لحاظ سے بات تو غلط نہیں ہے۔۔۔
البتہ اگر اس جملے میں لفظ ’’صرف‘‘ کا اضافہ ہوتا تو مہینہ مخصوص ہوجاتا!!!
کہاں پوسٹ کرتے؟؟؟بات غلط ہوتی تو یہاں پوسٹ کرتا؟
اگنور کرتا۔کہاں پوسٹ کرتے؟؟؟
آپ کی سرگوشی میں پنجابی املاء کی غلطی ہے، کیا اسے کھسر پھسر سمجھ کر نظرانداز کر دیا جائے؟اگنور کرتا۔
مینو عدنان بھائی سمجھا ہویا اے؟
پلاسٹک دو ہزار کا اور ایک لاکھ اٹھانوے ہزار فکس کرنے کے..ڈاکٹر (مریض سے): آپ کی پلاسٹک سرجری پر دو لاکھ خرچہ آئے گا۔
مریض: ڈاکٹر صاحب اگر پلاسٹک میں دے دوں تو کتنے کم ہو جائیں گے!
(منقول و ترمیم شدہ)
دو ہزار کچھ زیادہ نہیں لگا دئیے؟پلاسٹک دو ہزار کا اور ایک لاکھ اٹھانوے ہزار فکس کرنے کے..
لکھنے میں آسان تھادو ہزار کچھ زیادہ نہیں لگا دئیے؟