محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یہ پڑوسنیں ضرور محفلین ہوں گی۔ایک پڑوسن دوسری سے، میں نے تو اب تک اپنے خاوند سمیت جتنے بھی آدمی دیکھے انتہائی نکھٹو اور بے حس دیکھے۔ اللہ جانے بیویوں کا خیال رکھنے والے عظیم شوہر کہاں پائے جاتے ہیں!
دوسری پڑوسن نے جواب دیا، وہ سارے عظیم شوہر اردو محفل کے لطیفوں میں پائے جاتے ہیں۔