اے خان
محفلین
وہ کیوں؟؟کچھ پڑھ کر دم کیا ہوگا تم نے۔۔۔
وہ کیوں؟؟کچھ پڑھ کر دم کیا ہوگا تم نے۔۔۔
تاکہ یہ لڑی ہمیں نظر نہ آئے۔۔۔وہ کیوں؟؟
لیکن لڑی تو آپ کو نظر آ گئیتاکہ یہ لڑی ہمیں نظر نہ آئے۔۔۔
دم کا اثر ختم ہوگیا ہوگا۔۔۔لیکن لڑی تو آپ کو نظر آ گئی
یہ لڑی اس دن بنی جب سید عمران صاحب ہزاری ہوئے، تو مبارکباد کی مستحق وصولی کے دوران کہیں اوجھل رہ گئی ہو گی!مجھے بھی حیرت ہے. کہ یہ لڑی آپ کے نظروں سے پوشیدہ کیسے رہی
یعنی عمران مبارکبادیں وصول کرنے میں اتنے مصروف تھے کہ محفل پر کچھ اور نظر ہی نہ آیا؟یہ لڑی اس دن بنی جب سید عمران صاحب ہزاری ہوئے، تو مبارکباد کی مستحق وصولی کے دوران کہیں اوجھل رہ گئی ہو گی!
یعنی مبارک باد کے پیغامات کے درمیان نظر چوکی ہوگی اور یہ مراسلہ نکل گیا!!!یعنی عمران مبارکبادیں وصول کرنے میں اتنے مصروف تھے کہ محفل پر کچھ اور نظر ہی نہ آیا؟