ربیع م
محفلین
متفق زبردست پسندیدہ وغیرہ وغیرہ!ٹھیک اے پائن ۔۔ یہ ٹھیک ہے ؟؟
متفق زبردست پسندیدہ وغیرہ وغیرہ!ٹھیک اے پائن ۔۔ یہ ٹھیک ہے ؟؟
اس صورتِ حال میں تو یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ۔۔۔کرسی ہے ، تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے ۔ ۔ ۔ ۔
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے ؟؟۔ ۔ ۔ ۔
(ارتضیٰ نشاط)
نہ وفا کی امید ہو گیاس صورتِ حال میں تو یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ۔۔۔
سیٹ ہی ہے تمھارا جنازہ تو نہیں ہے !!
کچھ کرنا ہی ہے تو سیٹ چھوڑ کر کیوں نہیں کرتے ۔۔
آپی آپ کو بھی لگتا ہے کہ اس نے چلے جانا ہے ؟؟نہ وفا کی امید ہو گی
نہ وفا کی بات ہو گی
اب محبت جس بھی ہو گی
نوازشریف کے جانے کے بعد ہوگی
ھاھاھاھاآپی آپ کو بھی لگتا ہے کہ اس نے چلے جانا ہے ؟؟
ہاہاہاھاھاھاھا
نہ اس نے جانا ہے اورنہ محبت کرنی ہے
میری ہمدردیاں بھی شیخ صاحب کے ساتھ ہیں،میری ہمدردی آج شیخ رشید کے ساتھ ہے. کوئی اس کی عیادت ہی کر لے.
بھگایا۔۔۔۔۔معاف کیجئے گا۔۔
شکریہبھگایا۔۔۔۔۔معاف کیجئے گا۔۔