دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

IMG_20161028_175419_zpssdnlu2qi.jpg
شیخ رشید اپنی پوری پارٹی کے ساتھ
 
29 اکتوبر کو پھولنگر شہر میں ہونے والے جلسہ میں۔۔۔کہا گیا مخالفین اس دفعہ بھی منہ کی کھائیں گے۔۔دھرنے اور کچھ کرکے دکھانے میں بڑا فرق ہوتا ہے ۔۔۔
 
۔
عمران خان سے ملنے کی کوشش کرنے والے کارکن پر ٹائیگر فورس کے رضا کاروں کا تشدد
اس بے چارے کو تو فضول میں تشدد کا نشانہ بنا یا گیا ہے ۔۔ اس کا مقصد عمران خان سے صرف اتنا کہنا تھا کہ ۔۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
ظالما کوکا کولا پلا دے :rollingonthefloor:
 
Top