دھماکہ ،

طالوت

محفلین
:confused:

جاویدکون ہے ۔ ۔؟ وہ خود بناتا ہے کیا نہاری ۔؟ یا اس نے صرف اپنا نام ہی سجا رکھا ہے ۔ :music:
باورچیوں کا تو معلوم نہیں ، لیکن نہاری کے معاملے میں خاصا معروف نام ہے ، اور انتظار بھی خاصا کرنا پڑتا ہے کہ رش بہت ہوتا ہے ۔۔ ایک اور بھی ہے مگر نام ذہن میں نہیں آ رہا ۔۔ برنس روڈ سے وحید کے کباب یا دہلی کی ربڑی بھی لاجواب ہے ۔۔۔
وسلام
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جی بلکل ، آپکو تو ہم شامل رکھیں گے ہی :hatoff: مگر کاش کبھی آپ بھی موجود ہوتیں تو کیا بات ہوتی ،، ویسے آپ کا پروگرام کب کا بن رہا ہے فرحت ۔ ۔ ،

:) بہت شکریہ۔
میرا حال تو آپ کو معلوم ہی ہے ۔ ہر گھڑی تیار ہیں ہم :ڈ بھائی کے وائیوا کا انتظار ہے بس :)
 
سارہ خان

محفلین
ہاں مجھے بھی لگتا ہے تم تینوں کی آپس میں ملاقات کا سبب ، اور وسیلہ میں نے ہی بننا ہے :grin: ورنہ تم تینوں پاس پاس ہوکر بھی بس پاس ہی ہو :hatoff:
کتنا مزہ آئے گا سارہ ۔۔:music: میں پہلے کس کے پاس آؤں :confused: پھر جسکے گھر پہلے آئی اسکو ساتھ لے کر دوسرے گھر جایا جائے ۔۔ اور پھر تیسرے گھر ۔۔
واؤؤ مزہ آئے گا ۔ تم سب سے ملکر ،،

باجو میں آؤں گی اپ کو ریسیو کرنے ۔۔ اگر آپ صبح کے ٹائیم آتی ہیں تو لنچ تک آپ کو میرے پاس ہی ہونا ہے ۔۔ حجاب کا گھر بہت دور ہے اس کو میں نے کہا تھا تم بھی میرے گھر ہی آجانا ۔۔ پھر مل کر شگفتہ کے گھر چلیں گے ۔۔۔پھر شام کے بعد عمار اور فہیم جو بھی پروگرام بناتے ہیں وہ پھر آپ کو خود بتائیں وہ لوگ ۔۔۔:)
 
سارہ خان

محفلین
سارہ، ایک دن میں ہو سکتا ہے، میں نے ایک بار خواب دیکھا تھا (کھلی آنکھوں سے)، جس میں میں سب سے پہلے حجاب کے گھر پہنچتی ہوں، وہاں سے میں اور حجاب تمھارے گھر اور پھر تم، میں اور حجاب سیدھا شگفتہ کے گھر۔ اور پھر اکھٹے ہو کر کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور گپیں مارتے ہیں۔:grin:
باجو بھی اسی طرح کریں، گاڑی اپنی ہو یا ایک پورا دن کرائے کی لے لیں۔ اور اگر کراچی میں کسی اور سے ملنا ہو جیسے عمار، فہیم یا جو جو کراچی میں ہیں۔۔ ٹولا بن کر ریسٹورنٹ میں پہنچ جائیں۔ رات کو اپنے اپنے گھر۔۔ اور باجو کی فلائیٹ ہو واپس اسلام آباد کی۔ اور باجو واپس آ جائیں۔ کام ختم۔ :laugh:

ماورہ تم بھی ا جاؤ باجو کے ساتھ ۔۔ خواب کو حقیقت میں بدل لیتے ہیں ۔۔۔:grin: ہونے کو تو بہت ہو سکتا ہے ایک دن میں ۔۔ پر آدھا دن تو ادھر ادھر جانے میں ہی گزر جائے گا ۔۔ مل کے بیٹھنے کا ٹائیم ہی نہیں بچے گا ۔۔ :roll:
 
سارہ خان

محفلین
کراچی والو! ذرا ہماری خالہ جان کو "جاوید کی نہاری" ضرور کھلانا ناظم آباد سے یا پھر جو آپ کو پسند ہو !
وسلام
جاوید نہاری تو دستگیر میں ہوتی ہے نہ ؟ ناظم آباد میں بھی ہے ؟ ۔۔ میں نے سنا تھا اس میں اونٹ کا گوشت ہوتا ہے اس لئے میں نہیں کھاتی ۔۔۔:( ہاں میرا بھائی بڑے شوق سے لا لا کر کھاتا ہے ۔۔ باجو کو نہاری پسند ہو تو بھائی سے منگوا لوں گی جاوید کی نہاری ۔۔:cat:
 
تیشہ

محفلین
:) بہت شکریہ۔
میرا حال تو آپ کو معلوم ہی ہے ۔ ہر گھڑی تیار ہیں ہم :ڈ بھائی کے وائیوا کا انتظار ہے بس :)

چلئیے کسی دن اکھٹی ہوکر چلتیں ہیں :grin: ۔۔ حلیم کھانے ۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
تیشہ

محفلین
باورچیوں کا تو معلوم نہیں ، لیکن نہاری کے معاملے میں خاصا معروف نام ہے ، اور انتظار بھی خاصا کرنا پڑتا ہے کہ رش بہت ہوتا ہے ۔۔ ایک اور بھی ہے مگر نام ذہن میں نہیں آ رہا ۔۔ برنس روڈ سے وحید کے کباب یا دہلی کی ربڑی بھی لاجواب ہے ۔۔۔
وسلام

چلئیے یہ سب کچھ آپ کے لئے رکھ چھوڑتی ہوں :grin: ۔۔ کبھی فرصت سے آنا ہوا ، تو آخر کو اب آپ نے بھی تو کچھ میزبانی کے فرائض ادا کرنے ہی ہیں ناں کہ خالہ جو ٹھہری ،، :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
جاوید نہاری تو دستگیر میں ہوتی ہے نہ ؟ ناظم آباد میں بھی ہے ؟ ۔۔ میں نے سنا تھا اس میں اونٹ کا گوشت ہوتا ہے اس لئے میں نہیں کھاتی ۔۔۔:( ہاں میرا بھائی بڑے شوق سے لا لا کر کھاتا ہے ۔۔ باجو کو نہاری پسند ہو تو بھائی سے منگوا لوں گی جاوید کی نہاری ۔۔:cat:

:confused:

اونٹ کا گوشت :confused:

نہیں سارہ مجھے اونٹوں کا گوشت نہیں کھانا ۔ ۔۔ کبھی کھایا ہی نہیں تو نام سن کر ہی اونٹ جتنی دہشت ہوگئی ہے ۔ ۔۔ میں نے اونٹ شونٹ کے گوشت نہیں کھانے ۔۔۔ میں ویجٹیرن ہوں ۔۔ اسلئے میرے لئے گوشت وشت کی ضرورت نہیں ۔۔:music: میں سبزیاں کھاتی ہوں ۔ ۔۔ :hatoff:
 
فہیم

لائبریرین
:confused:

کس کے دست میں ہوتا ہے ۔۔

ہاتھ میں تو کسی کے نہیں ہوتا:grin:

کراچی کا ایک علاقہ ہے دستگیر اس میں ہی ہوتا ہے۔

اس کے متعلق ایک بات مشہور ہوئی تھی کہ کچھ لوگوں نے اس پر کیس کردیا تھا کہ وہ گدھے کے گوشت کی نہاری بیچتا ہے:eek:
 
تیشہ

محفلین
باجو میں آؤں گی اپ کو ریسیو کرنے ۔۔ اگر آپ صبح کے ٹائیم آتی ہیں تو لنچ تک آپ کو میرے پاس ہی ہونا ہے ۔۔ حجاب کا گھر بہت دور ہے اس کو میں نے کہا تھا تم بھی میرے گھر ہی آجانا ۔۔ پھر مل کر شگفتہ کے گھر چلیں گے ۔۔۔پھر شام کے بعد عمار اور فہیم جو بھی پروگرام بناتے ہیں وہ پھر آپ کو خود بتائیں وہ لوگ ۔۔۔:)

:music:

کتنا اچھا پروگرام ترتیب دیا ہے تم نے سارہ :music: ۔۔ میں تو اب خواب میں بھی یہی دیکھ رہی ہوں کہ میں ائیرپورٹ سے باہر نکلوں تو آگے تم کھڑی ہوئی ملوں
animated029.gif
گلے مل مل کر ۔۔ گپیں لگاتی دونوں کار میں جا بیٹھیں ۔۔۔ راستہ یونہی کٹ جائے ۔ ایک دوسرے میں گُم ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
گھر پہنچ کر تمھارے بنائے ہوئے کھانے کھاؤں ۔ ۔ پھر تم چائے بنا لاؤ ۔۔ حجاب بھی پہنچ آئے ۔۔ :music: ہنستے کھیلتے ہم شگفتہ کے جاپہنچیں ۔۔
وہاں سے بھی میں کھاؤں ۔ ۔ ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
حجاب سے بھی کچھ کھاؤں ۔۔۔ اور فہیم عمار سے بھی کھاؤں پئوں اور شام ہوجائے اور میں واپس :hatoff:
اب میرا خواب پورا ہوتا بھی ہے کہ نہیں ۔۔ مجھے موڈ نا بدلنے دینا ۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
ائیر پورٹ سے گھر کسکا قریب ہے :confused: یہ تو تفصیل میں نے ابھی پوچھی ہی نہیں ۔ ۔۔ سارہ اگر تم قریب ہو تو پھر تم نے ہی مجھے لینے بھی آنا ہے اور چھوڑنے بھی :music:
کیونکہ مجھے اپنے یہاں کے راستے ، ایڈریس سب کچھ معلوم ہے کراچی کا مجھے الف بے تک نہیں آتا ۔ ۔۔ ایسا ناں ہو کوئی مجھ مصعوم کو اغواہ کرکے لے جائے کراچی ائیرپورٹ سے ہی میں لاپتہ ہوئی ہوں اور تم سب سے ملنے سے پہلے ہی بچھڑ جاؤں :hatoff: اسلئے میرا دھیان رکھنا
chusni.gif
چھوٹے چھوٹے بچے ہیں میرے میں خود بھی چھوٹی ۔۔ کہیں گم شم ہی ناں ہوجاؤں ۔ ۔
 
فہیم

لائبریرین

ارے ارے کہاں جارہی ہیں
پوری بات تو سنتی جائیں:grin:

اس نے پھر یہ دلائل دیا تھا کہ اگر مجھے گدھے کی گوشت کی نہاری ہی بیچنی ہو تو میں اونٹ کے گوشت کی کیوں نہ بیچوں۔
جبکہ اونٹ کی قیمت گدھے کے مقابلے میں کم ہوتی ہے اور اس میں گوشت بھی زیادہ ہوتا ہے:rolleyes:

چونکہ دلائل مضبوط دیا تھا اس لیے وہ کیس جیت گیا:)
 
طالوت

محفلین
جاوید نہاری تو دستگیر میں ہوتی ہے نہ ؟ ناظم آباد میں بھی ہے ؟ ۔۔ میں نے سنا تھا اس میں اونٹ کا گوشت ہوتا ہے اس لئے میں نہیں کھاتی ۔۔۔:( ہاں میرا بھائی بڑے شوق سے لا لا کر کھاتا ہے ۔۔ باجو کو نہاری پسند ہو تو بھائی سے منگوا لوں گی جاوید کی نہاری ۔۔:cat:
لگتا ہے علاقہ ادھر ادھر ہو گیا ! کوئی اڑھائی تین سال پہلے گئے تھے ، صابری کی بھی اچھی ہوتی ہے ۔۔ ۔۔
چلئیے یہ سب کچھ آپ کے لئے رکھ چھوڑتی ہوں :grin: ۔۔ کبھی فرصت سے آنا ہوا ، تو آخر کو اب آپ نے بھی تو کچھ میزبانی کے فرائض ادا کرنے ہی ہیں ناں کہ خالہ جو ٹھہری ،، :hatoff:
جی آیاں نوں !
ہاتھ میں تو کسی کے نہیں ہوتا:grin:
کراچی کا ایک علاقہ ہے دستگیر اس میں ہی ہوتا ہے۔
اس کے متعلق ایک بات مشہور ہوئی تھی کہ کچھ لوگوں نے اس پر کیس کردیا تھا کہ وہ گدھے کے گوشت کی نہاری بیچتا ہے:eek:
اللہ کے بندے آپ مرواؤ گے ، خالہ تو اونٹ کا سن کر بد مزہ ہو گئیں۔۔
ویسے اصل نہاری اونٹ کے گوشت کی ہی ہوتی ہے ، گائے اور مرغی وغیرہ کی نہاری تو بعد کی چیزیں۔۔۔ اونٹ کا گوشت ہی نہاری کی صحیح پیچان ہے ۔۔۔
وسلام
 
صحیح کہا۔۔۔ نہاری اگر اونٹ کے گوشت کی ہو تو بہت ہی مزیدار ہوتی ہے۔۔۔ بس ہمارے ہاں کچھ لوگ وہمی ہیں۔۔۔ بتائے بنا کھلاتے رہو تو کھاتے رہیں گے تعریف کرتے رہیں گے۔۔۔ بتادو تو یخ یخ کریں گے۔۔۔ ;) آخر کو اونٹ کی نہاری ہے، گدھے کی تو نہیں نا۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ، ایک دن میں ہو سکتا ہے، میں نے ایک بار خواب دیکھا تھا (کھلی آنکھوں سے)، جس میں میں سب سے پہلے حجاب کے گھر پہنچتی ہوں، وہاں سے میں اور حجاب تمھارے گھر اور پھر تم، میں اور حجاب سیدھا شگفتہ کے گھر۔ اور پھر اکھٹے ہو کر کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور گپیں مارتے ہیں۔:grin:
باجو بھی اسی طرح کریں، گاڑی اپنی ہو یا ایک پورا دن کرائے کی لے لیں۔ اور اگر کراچی میں کسی اور سے ملنا ہو جیسے عمار، فہیم یا جو جو کراچی میں ہیں۔۔ ٹولا بن کر ریسٹورنٹ میں پہنچ جائیں۔ رات کو اپنے اپنے گھر۔۔ اور باجو کی فلائیٹ ہو واپس اسلام آباد کی۔ اور باجو واپس آ جائیں۔ کام ختم۔ :laugh:

:)

ماوراء ، خواب تو بہت اچھا ہے ، شاندار۔ پر میری باری سب سے آخر میں :(
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
میں یہیں ہوں :)
آپ کیسی ہیں؟
پاکستان جا رہی ہیں؟ یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے ۔ خوب انجوائے کرئیے گا اور شاپنگ بھی :)
شگفتہ، سارہ لوگوں سے ملتے ہوئے مجھے غائبانہ شامل رکھنا ہے ساتھ ساتھ :س:

فرحت ، آپ کب پاکستان جانا ہے آپ بھی آ جائیں ساتھ ہی تو کتنا مزا آجائے !
 
Top