سیدہ شگفتہ
لائبریرین
فرحت ، سوچیں سوچیں
باجو میں آؤں گی اپ کو ریسیو کرنے ۔۔ اگر آپ صبح کے ٹائیم آتی ہیں تو لنچ تک آپ کو میرے پاس ہی ہونا ہے ۔۔ حجاب کا گھر بہت دور ہے اس کو میں نے کہا تھا تم بھی میرے گھر ہی آجانا ۔۔ پھر مل کر شگفتہ کے گھر چلیں گے ۔۔۔پھر شام کے بعد عمار اور فہیم جو بھی پروگرام بناتے ہیں وہ پھر آپ کو خود بتائیں وہ لوگ ۔۔۔
ائیر پورٹ سے گھر کسکا قریب ہے یہ تو تفصیل میں نے ابھی پوچھی ہی نہیں ۔ ۔۔ سارہ اگر تم قریب ہو تو پھر تم نے ہی مجھے لینے بھی آنا ہے اور چھوڑنے بھی
کیونکہ مجھے اپنے یہاں کے راستے ، ایڈریس سب کچھ معلوم ہے کراچی کا مجھے الف بے تک نہیں آتا ۔ ۔۔ ایسا ناں ہو کوئی مجھ مصعوم کو اغواہ کرکے لے جائے کراچی ائیرپورٹ سے ہی میں لاپتہ ہوئی ہوں اور تم سب سے ملنے سے پہلے ہی بچھڑ جاؤں اسلئے میرا دھیان رکھناچھوٹے چھوٹے بچے ہیں میرے میں خود بھی چھوٹی ۔۔ کہیں گم شم ہی ناں ہوجاؤں ۔ ۔
بوچھی ، ہم آپ کو گُم تھوڑی ہونے دینا ہے ویسے ایک بات ہے جو ایک بار کراچی آ جائے وہ گُم ہی ہو جاتا ہے
یہاں بھی سب سے آخر میں
ٹھیک ہے۔۔ میں بھی آ جاتی ہوں۔ماورہ تم بھی ا جاؤ باجو کے ساتھ ۔۔ خواب کو حقیقت میں بدل لیتے ہیں ۔۔۔ ہونے کو تو بہت ہو سکتا ہے ایک دن میں ۔۔ پر آدھا دن تو ادھر ادھر جانے میں ہی گزر جائے گا ۔۔ مل کے بیٹھنے کا ٹائیم ہی نہیں بچے گا ۔۔
آپ کی باری اس لیے آخر میں ہے۔۔ کہ آپ ذرا سست ہیں نا۔۔ تو کیا پتہ تیار ہونے میں بھی دیر ہی لگاتی ہوں۔ تو آپ کو وقت دینے کے لیے آخر میں رکھا۔۔ اگر جلدی تیار ہو جائیں تو سب سے آپ کو لینے آ جائیں گے۔
ماوراء ، خواب تو بہت اچھا ہے ، شاندار۔ پر میری باری سب سے آخر میں
ائیر پورٹ سے گھر کسکا قریب ہے یہ تو تفصیل میں نے ابھی پوچھی ہی نہیں ۔ ۔۔ سارہ اگر تم قریب ہو تو پھر تم نے ہی مجھے لینے بھی آنا ہے اور چھوڑنے بھی
کیونکہ مجھے اپنے یہاں کے راستے ، ایڈریس سب کچھ معلوم ہے کراچی کا مجھے الف بے تک نہیں آتا ۔ ۔۔ ایسا ناں ہو کوئی مجھ مصعوم کو اغواہ کرکے لے جائے کراچی ائیرپورٹ سے ہی میں لاپتہ ہوئی ہوں اور تم سب سے ملنے سے پہلے ہی بچھڑ جاؤں اسلئے میرا دھیان رکھناچھوٹے چھوٹے بچے ہیں میرے میں خود بھی چھوٹی ۔۔ کہیں گم شم ہی ناں ہوجاؤں ۔ ۔
ٹھیک ہے۔۔ میں بھی آ جاتی ہوں۔
لیکن باجو کو پھر پروگرام کچھ بدلنا پڑے گا۔ ایک دن میں تو میں حجاب کے بنی صرف کوئی ایک ڈش کھا سکوں گی، کم از کم دو دن تو ہوں نا۔۔ !
آپ کی باری اس لیے آخر میں ہے۔۔ کہ آپ ذرا سست ہیں نا۔۔ تو کیا پتہ تیار ہونے میں بھی دیر ہی لگاتی ہوں۔ تو آپ کو وقت دینے کے لیے آخر میں رکھا۔۔ اگر جلدی تیار ہو جائیں تو سب سے آپ کو لینے آ جائیں گے۔
میرے ہاتھ کی بنی کچھ نہیں کھاؤ گی ۔۔ یار اتنا برا نہیں بناتی میں بھی ۔۔ ہاں حجاب کی طرح استاد نہیں ہوں کھانے بنانے کی۔۔۔
پھر کتنا برا بناتیں ہیں
ہاہاہا ۔۔۔ یہ تو کھانے والوں کو پتا ۔۔:tounge: پہلے مجھے لگتا تھا کہ میں اچھا کھانا بناتی ہوں ۔۔ لیکن جب سے حجاب ملی تو اس کی ریسیپیز اور کھانوں کے بارے میں معلومات دیکھ کر بغیر کھائے ہی احساس ہوا کہ میں حجاب سے اچھا نہیں بنا سکتی ۔۔۔
بے فکر رہو سارہ۔۔۔ میں نے کون سا صرف حجاب کا بنا کھانا ہے۔۔ ائیرپورٹ پر لینے آؤ گی تو سیدھا تمھارے گھر چلیں گے نا۔۔وہاں جا کر کھانا کھائیں گے۔۔ پھر حجاب کے گھر۔۔۔ وہاں سے پھر کھائیں گے۔۔ پھر شگفتہ کے گھر۔۔۔ اگر شگفتہ نے انڈے آلو نہ بنائے ہوئے تو پھر ان کے گھر سے بھی کھائیں گے۔میرے ہاتھ کی بنی کچھ نہیں کھاؤ گی ۔۔ یار اتنا برا نہیں بناتی میں بھی ۔۔ ہاں حجاب کی طرح استاد نہیں ہوں کھانے بنانے کی۔۔۔
پھر تو آپ اپنی سہلیوں میں سب سے پیچھے ہوئیں
حجاب کو تو برتر آپ نے خود تسلیم کرلیا۔
اور اس دفعہ کھانے پکانے کا ایوارڈ ماوراء لے گئی
ویسے میری نظروں سے آج تک ماوراء کی کوئی ریسیپی گزری نہیں۔
اور حجاب کی پوسٹس تو ہوتی ہی کسی نہ کسی ریسیپی کی ہیں
کوئی بات نہیں ۔۔۔ میں نہ سہی سہیلیاں تو سگھڑ ہیں نہ ۔۔۔:tounge:
بے فکر رہو سارہ۔۔۔ میں نے کون سا صرف حجاب کا بنا کھانا ہے۔۔ ائیرپورٹ پر لینے آؤ گی تو سیدھا تمھارے گھر چلیں گے نا۔۔وہاں جا کر کھانا کھائیں گے۔۔ پھر حجاب کے گھر۔۔۔ وہاں سے پھر کھائیں گے۔۔ پھر شگفتہ کے گھر۔۔۔ اگر شگفتہ نے انڈے آلو نہ بنائے ہوئے تو پھر ان کے گھر سے بھی کھائیں گے۔
اگلے دن حجاب کے گھر سے ہی کھائیں گے۔
غلط بات ہے
بوچھی ، ہم تینوں تو الگ الگ کونوں میں ہیں تقریباً اور فاصلہ جو ہے تو آپ کا آدھا دن تو سڑکوں پہ ہی گزر جانا ہے اور اگر آپ کی فلائیٹ دس بجے پہنچے تو آدھا دن تو گزر چکا ہو گا ، اب آپ یہ بتائیں کہ کتنا وقت بچے گا کہ غیبت کی جاسکے ، فیشن پر بات ہو ، شاپنگ پر بات ہو ، تازہ ترین خبروں پر بات ہو ۔ ۔ ۔
البتہ ایک بات ، آپ کی فیملی گھر والوں کا حق سب سے پہلے ہے جتنا وقت ہو ان کے پاس گزاریں اور اپنی سہولت سے باقی ہمارے ساتھ ۔