دھماکہ ،

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
آپی جی اس دھاگے اور دھماکے کا مجھے اب بھی پتہ نا چلتا اگر آپ کا فون نا آتا مجھے انتظار رہے گا ضرور میری طرف بھی آئی گی نا ہو سکتا ہے ان دنوں ہی میری شادی ہو پھر تو آپ ضرور آئے گی نا
میری پاس آج کل نیٹ کی سہولت نہیں ہے اس لے مجھے نیٹ کیفے آنا پڑتا ہے اور ویسے بھی آپ کل وقت نہیں مل رہا کچھ مصروف ہوں
لیکن آپ کا انتظار رہے گا ہمیشہ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور یہ سب شکر گزار ہیں کہ چلو اپنی سہیلیوں کو ہی ملنے سہی مگر اس نے ارادہ تو کیا :laugh:
اب میں سیدھی فلائٹ لے کر کراچی ہی اتروں گی ۔ ۔ مگر پھر سوچا سامان بھی ہوگا ساتھ میں ۔۔ اور منہ پے تھکاوٹ بھی ہوگی ۔ اسلئیے اب میں سیدھی اسلام آباد ہی جاؤں گی ۔ سامان رکھ کر ، فریش ہوکر ، اگلی فلائٹ سے کراچی آؤں گی ۔ صرف ایک دن میں تم سب سے ملنا ہے ۔ اگلی شام اسلامآباد واپس ،۔۔

اچھی بات ہے پھر اس کے بعد 9 دن اسلام آباد اور راولپنڈی ہی رہے گی نا :grin: چلے اچھا سلسلہ رہے گا اور ہاں اسلام آباد اور راولپنڈی میں کس کس سے ملے گی :confused:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

ویلکم بوچھی :) :) اپڈیٹ پلیز ! اور یہ آپ نے کیا سب کو فون پر یہی کہا تھا کیا کہ سب سے پہلے تمہیں بتایا ہے :) :)
مجھے تو کم از کم یہ نہیں کہا مجھ سے تو پوچھا ہے کہ تم دھماکے والے دھاگے میں ابھی تک کیوں نہیں آئے:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تین دن نہیں سارہ :( صرف ایک دن ۔۔ ، دیکھو ناں ، ایک صبح اگر میں پہنچوں تو صبح دس بجے ، میں اگر فہیم ، راہبر سے ملوں ۔۔ کچھ ٹائم انکے لئے ۔۔بارہ بجے ، ایک بجے تک فرض کرو تمھارے پاس ۔ ۔۔ تین ، چار بجے تک حجاب ،۔۔ اور شام شگفتہ کے پاس ۔۔۔ اور اگلی صبح میں جیسے آئی ویسے ہی اسلامآباد جا پہنچوں تو وہاں بھی کئی کام ہیں ۔۔ شاپنگ ۔۔ کہ کپڑے خریدوں گی ۔۔ اور سوٹ کیس بھر کر لانا ہے اس بار ۔۔ کچھ لے کر سلوانے کے کام بھی ہونگیں ۔۔ بہنوں نے بھی آنا ہے انکے ساتھ بھی وقت نکالنا ہے ، بچوں کو بھی شاپنگ کا کام ہوگا میرےذمے ،، امی کے گھر بھی کچھ دن رہنا ہے ،۔ اور میری ایک دو سہیلیاں اور بھی ہیں پنڈی ، انکو ملنا وغیرہ ،
اور شاید یہ سارے کام میرے دس دن تک ہوجائیں تو بہت اچھی بات ہے ۔ میں زیادہ رہنا نہیں چاہتی ۔
یہاں بھی واپس پہنچ کر بہت سے کام منتظر ہونگے ناں ،،

اور میں آپی جی:confused::confused::confused::confused::confused:
 
تیشہ

محفلین
اچھی بات ہے پھر اس کے بعد 9 دن اسلام آباد اور راولپنڈی ہی رہے گی نا :grin: چلے اچھا سلسلہ رہے گا اور ہاں اسلام آباد اور راولپنڈی میں کس کس سے ملے گی :confused:

محسن بھانجہ ، اور آپ کو ۔ ۔ ۔ بس :hatoff:

آپ دونوں اسلام آباد پنڈی میں ہی ہو تو گھر کی ہی بات ہوئی ، وہ تو میں کسی بھی وقت آسکتی ہوں ملنے ،
بلکہ میرے میاں جی بھی ساتھ آئیں گے ، ملاؤں گی ان سے بھی :hatoff: :music:
 
تیشہ

محفلین
مجھے تو کم از کم یہ نہیں کہا مجھ سے تو پوچھا ہے کہ تم دھماکے والے دھاگے میں ابھی تک کیوں نہیں آئے:grin:

خرم ، اپنی شادی کی ڈیٹ ابھی سے فکس ِ کرلو ۔۔ اچھا ہے میرے ہوتے ہوئے ہوجائے ۔ اور میں بھی شرکت کرلوں بعد میں ۔ ۔۔ میں نے نہیں آنا :music:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
محسن بھانجہ ، اور آپ کو ۔ ۔ ۔ بس :hatoff:

آپ دونوں اسلام آباد پنڈی میں ہی ہو تو گھر کی ہی بات ہوئی ، وہ تو میں کسی بھی وقت آسکتی ہوں ملنے ،
بلکہ میرے میاں جی بھی ساتھ آئیں گے ، ملاؤں گی ان سے بھی :hatoff: :music:

یہ ہوئی نا بات جی ضرور ملے گے میاؤں جی سے بھی :grin: میرا مطلب ہے میاں جی
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم ، اپنی شادی کی ڈیٹ ابھی سے فکس ِ کرلو ۔۔ اچھا ہے میرے ہوتے ہوئے ہوجائے ۔ اور میں بھی شرکت کرلوں بعد میں ۔ ۔۔ میں نے نہیں آنا :music:

میں نے کہاں پکی کرنی ہے شادی کی تاریخ وہ تو ہائی کوٹ کرے گی میرا مطلب ہے ابو جی کریں گے :grin:
ویسے امید ہے مارچ میں ہی ہو اور میری پوری کوشش ہو گی وہی دن رکھے جائے جن دنوں آپ پاکستان آئی ہوں اس طرح آپ کی“ ناز” سے بھی ملاقات ہو جائے گی ورنہ آپ کو میرے ساتھ جہلم جانا پڑے گا :grin: جائے گی نا :confused:
 
فہیم

لائبریرین
:roll:
باجو نے تو جتنے روپے کی بات کی پر تم نے بالکل پچیس پیسے کی بات کی ۔۔۔;) ابھی باجو کو ٹیسٹ کر کے نتیجہ تو بتانے دو ۔۔ :beating:

یعنی میں نے لاکھ روپے اور پچیس پیسے کی بات کی ہے:grin:
باجو نے کیا نتیجہ بتانا ہے:rolleyes:
ظاہر ہے تم اگر ان کو چائے میں چینی کی جگہ نمک بھی کھول کر پلادو گی تو انھوں نے کوئی شکایت نہیں کرنی
دوست جو ٹھہریں:grin:;)
 
فہیم

لائبریرین
باجو فہیم سے صرف چائے کیوں ۔۔۔ اس نے تو آپ کو برنس روڈ یا حسین آباد سے اپنی پسند کی چیزیں کھلانی ہیں ۔۔:tounge: ;) بس اس دن اپ تین کے بجائے چار وقت کھانا کھایئے گا ۔۔۔ :grin: اب روز روز تھوڑی آائیں گی کراچی ۔۔۔ :cat:

ہمممممممممم
چلو اچھی بات ہے
اس طرح تمہارا پول تو کھلے گا کہ
برنس روڈ کی چیزوں کو اپنے نام سے پیش کرنے کا:grin:;)

وہ بھی کیسے:rolleyes:

باجو یہ لیں دیکھیں کباب کتنے مزیدار ہیں
میں نے بنائے ہیں۔
ارے یہ کڑاہی تو آپ نے چکھی ہی نہیں
یہ بھی میں نے بنائی ہے
اور یہ رس ملائی! ارے یہ تو لیں نہ
یہ تو میں نے اسپیشل آپ کے لیے بنائی ہے:grin:

میں نے صرف یہ کرنا ہوگا کہ جو چیزیں تم ان کو کھلاؤ
وہ لے جاکر ٹیسٹ کرادوں گا
کہ
دیکھیں باجو
سارہ کے کھانوں اور ان کھانوں کا مزہ ایک جیسا تو نہیں ہے;)

:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
 
تیشہ

محفلین
میں نے کہاں پکی کرنی ہے شادی کی تاریخ وہ تو ہائی کوٹ کرے گی میرا مطلب ہے ابو جی کریں گے :grin:
ویسے امید ہے مارچ میں ہی ہو اور میری پوری کوشش ہو گی وہی دن رکھے جائے جن دنوں آپ پاکستان آئی ہوں اس طرح آپ کی“ ناز” سے بھی ملاقات ہو جائے گی ورنہ آپ کو میرے ساتھ جہلم جانا پڑے گا :grin: جائے گی نا :confused:

nononono.gif

میں نے پنڈی اسلام آباد سے باہر قدم نہیں نکالنا خرم ۔ ۔ ۔ سوائے کراچی کے ۔ ۔ ۔۔
اسلئے میں جہلم کی طرف نہیں جاسکوں گی ۔۔۔ اسلئے کہتی ہوں شادی کی تاریخ مقرر کروالو ، تاکے میں پنڈی میں ہی بھگتاًُ جاؤں آپکی شادی :music: ۔ ۔ ۔ ورنہ میں نے تو اپنے گاؤں بھی نہیں جانا ۔۔ حالنکہ نو سال بعد جارہی ہوں بہت سے رشتے داروں کو ملنا بنتا ہے میرا ۔ ۔۔ مگر نہیں جاؤں گی کہ وقت ہی نہیں ،
بس امی لوگوں کے پاس اور پنڈی ، اسلام آباد ۔۔ اور کہیں نہیں
nononono.gif
 
تیشہ

محفلین
یعنی میں نے لاکھ روپے اور پچیس پیسے کی بات کی ہے:grin:
باجو نے کیا نتیجہ بتانا ہے:rolleyes:
ظاہر ہے تم اگر ان کو چائے میں چینی کی جگہ نمک بھی کھول کر پلادو گی تو انھوں نے کوئی شکایت نہیں کرنی
دوست جو ٹھہریں:grin:;)

hehe.gif
نہیں اب میں ایسی بھی نہیں کہ مجھے چینی کی جگہ نمک گھول کر پلائے اور میں شکایت بھی نا کروں :music: :grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
ہمممممممممم
چلو اچھی بات ہے
اس طرح تمہارا پول تو کھلے گا کہ
برنس روڈ کی چیزوں کو اپنے نام سے پیش کرنے کا:grin:;)

وہ بھی کیسے:rolleyes:

باجو یہ لیں دیکھیں کباب کتنے مزیدار ہیں
میں نے بنائے ہیں۔
ارے یہ کڑاہی تو آپ نے چکھی ہی نہیں
یہ بھی میں نے بنائی ہے
اور یہ رس ملائی! ارے یہ تو لیں نہ
یہ تو میں نے اسپیشل آپ کے لیے بنائی ہے:grin:

میں نے صرف یہ کرنا ہوگا کہ جو چیزیں تم ان کو کھلاؤ
وہ لے جاکر ٹیسٹ کرادوں گا
کہ
دیکھیں باجو
سارہ کے کھانوں اور ان کھانوں کا مزہ ایک جیسا تو نہیں ہے;)

:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:

zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
باجو فہیم سے صرف چائے کیوں ۔۔۔ اس نے تو آپ کو برنس روڈ یا حسین آباد سے اپنی پسند کی چیزیں کھلانی ہیں ۔۔:tounge: ;) بس اس دن اپ تین کے بجائے چار وقت کھانا کھایئے گا ۔۔۔ :grin: اب روز روز تھوڑی آائیں گی کراچی ۔۔۔ :cat:

بلکل ،، ۔۔ :hatoff:
 
سارہ خان

محفلین
یعنی میں نے لاکھ روپے اور پچیس پیسے کی بات کی ہے:grin:
باجو نے کیا نتیجہ بتانا ہے:rolleyes:
ظاہر ہے تم اگر ان کو چائے میں چینی کی جگہ نمک بھی کھول کر پلادو گی تو انھوں نے کوئی شکایت نہیں کرنی
دوست جو ٹھہریں:grin:;)

تم ایسا ہی کرتے ہو نہ اپنے دوستوں کے ساتھ اپنے پول تو نہ کھولو ۔۔۔ :tounge:
 
سارہ خان

محفلین
ہمممممممممم
چلو اچھی بات ہے
اس طرح تمہارا پول تو کھلے گا کہ
برنس روڈ کی چیزوں کو اپنے نام سے پیش کرنے کا:grin:;)

وہ بھی کیسے:rolleyes:

باجو یہ لیں دیکھیں کباب کتنے مزیدار ہیں
میں نے بنائے ہیں۔
ارے یہ کڑاہی تو آپ نے چکھی ہی نہیں
یہ بھی میں نے بنائی ہے
اور یہ رس ملائی! ارے یہ تو لیں نہ
یہ تو میں نے اسپیشل آپ کے لیے بنائی ہے:grin:

میں نے صرف یہ کرنا ہوگا کہ جو چیزیں تم ان کو کھلاؤ
وہ لے جاکر ٹیسٹ کرادوں گا
کہ
دیکھیں باجو
سارہ کے کھانوں اور ان کھانوں کا مزہ ایک جیسا تو نہیں ہے;)

:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:

:grin::grin: پورے بی جمالو ہو تم ۔۔۔:grin:

برنس روڈ میرے گھر سے یتنا دور ہے کہ میں نے تو کبھی دیکھا بھی نہیں ۔۔۔۔۔ کچھ منگوانا ہوا تو اپنے ایریا سے ہی ہر چیز مل جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :tounge: تم کھلاتے رہنا باجو کو برنس روڈ کی چیزیں ۔۔۔ اس بہانے ان کی اچھی خاطر ہی کر لوگے ۔۔۔:grin: ;)
 
چلو برنس روڈ نہ صحیح تمہارا اپنا علاقہ ہی صحیح:rolleyes:
یہ بات تو کنفرم ہوگئی کہ باہر کی چیزوں پر ہی اپنے نام کا لیبل لگانا ہے تم نے;-)

ویسے یہ اپنا نک نیم مجھے کیوں سونپ رہی ہیں
بی جمالو:grin:
 
Top