ہم سے بھی ہوا ہے ہم نے کوئی شکایت کی بھلا
وسلام
بھانجے ،۔ آپ سے ہم نے کہاں کدھر سوتیلوں والا سلوک رکھا ذرا بتائیے تو ۔
ہم سے بھی ہوا ہے ہم نے کوئی شکایت کی بھلا
وسلام
فہیم ، میں آکر تم سب کو اکھٹا کروں گی ،۔۔ ملکر کسی ریسٹورینٹ میں کھانا وانا کھائیں گے ۔ ۔ گپیں لگائیں گے ،۔۔ عمار کو بھی ساتھ لے لیں گے ،۔ پھر میں شگفتہ ، سارہ ، حجاب سے بھی ملوں گی ،۔۔ مے بھی تم دونوں کے ساتھ ہوتے ہوئے ان سے ملنا ممکن نا ہو کہ میں تو ملنے کو برا نہین سمجھتی مگر پاکستان میں جو رہتے ہیں وہ لڑکیاں شاید نا اکھٹا مل سکیں ،۔۔ اسلئے مجھے لڑکیوں سے الگ سے ملنا پڑے گا ۔۔ تم سب سے الگ ، مگر چلو خیر ہے ذرا کمپنی ہی رہے گی تم سب بھی مجھ سے مل لینا ،۔۔
ہاں ماورہ ۔۔ تمھیں تو میں بتا ہی چکی ۔۔۔بس ایسے ہی بیٹھے بیٹھائے بن گیا ہے ۔۔ میرے آنے سے پہلے تم بھی پہنچ جاتی تو بہت اچھا ہوتا سارہ ، حجاب ، شگفتہ کے ساتھ ساتھ تم سے بھی ملاقات ہوجاتی ،
گیس کرو ۔ ۔ تم نے بھی سننا ہے تو خوش ہوجاؤ گے ۔ ذرا گیس تو کرو ۔
سارہ کہاں ہو تم ، جلدی آؤ ، میں دھماکہ کرنے کے موڈ میں ہوں ۔ ۔تمھیں کال کی تھی مگر تم نے شاید موبائل سائلنیٹ پے رکھا ہوا ہے ۔ ۔
میں ایک دھماکے دار نیوز سنانے جارہی ہوں تمھیں سن کر باقی سبکی طرح یقین نہیں آئے گا مگر یہی سچ ہے ؟
حجاب ۔ ۔ شگفتہ ۔۔ سارہ ۔۔ فہیم ،۔راہبر ، ۔۔ محسن بھانجے ۔ ۔۔ خرم ۔ ۔ اور ضبط ، ۔۔ ۔۔ ۔
آ گئی باجو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل سائلنٹ پر نہیں تھا ۔۔۔ میں بزی تھی ۔۔ پھپھو لوگ آئیں ہوئی تھی سب ۔۔ اور میں کھانے بنانے اور کھلانے میں لگی تھی ۔۔۔پتا نہیں چلا ۔۔:( لیکن حجاب نے یہ دھماکہ دار نیوز مجھے بتا دی ہے ۔۔۔ واقعی یقین تو نہیں آیا ۔۔۔۔۔ پہلے تو سوچا کہ باجو نومبر میں اپریل فول تو نہیں بنا رہیں ۔۔۔:think: لیکن اگر یہ سچ ہے تو بہت اچھی بات ہے باجو ۔۔ موسٹ ویلکم ۔۔۔ لیکن یہ کایا پلٹ آخر ہوئی کیسے ۔۔۔
اُفففف ، میں سیئریس ہوں اور تمھیں لگ رہا ہے شرارت کر رہی ہوں
کل سے پاکستان ۔۔ میں جشن منایا جارہا ہے سن کر کہ میں آرہی ہوں بھلے دس دن کے لئے ہی سہی مگر آئی تو میرے گھر والوں کی خوشی دیکھنے سننے کے ہے ۔ ۔
حالنکہ ابھی ستمبر میں سب واپس گئے ہیں یہاں سے ملکر ، مگر انکو جتنی خوشی میرے آنے کی سنکر ہے اتنی پہلے کبھی نا تھی
یہ کایا پلٹ ہی تو بتانے کو کال کی تھی سارہ ۔۔ ،،
آج صبح ہی پلٹی ہے ورنہ کل تک نہیں تھی ،۔ آج الماری کھولی تو پرانے سوٹ (شلوار قمیض )دیکھ دیکھ دل سخت بور ہوا ۔ سوچا جاکر نئے سوٹ لے کر آتی ہوں ۔ جارجت ۔، شعفون ، اور نت ِ نئے ریڈی میڈ
اس لئے کایا پلٹ گئی ۔۔ ۔ اور سوچا تم سب سے مل آؤں ۔۔ ۔ تمھارے ہاتھ کے کھانے بھی تو کھانے ہیں ناں ۔ ۔۔ اسلئیے ۔ میرے گھر والوں نے جب سنا تو دانتوں تلے انگلی داب لی ، کہ اسکی کایا پلٹ کیسے گئیمگر میں نے بتادیا اپنی سہیلیوں کو ملنے آرہی ہوں اور شاپنگ ۔ ۔ ورنہ گھر والوں سے ملنے کی اتنی خوشی نہیں ہے جتنی تم سب سے ملنے کی ہے کیوں کہ امی لوگ تو سب مل کر آتے جاتے ہی رہتے ہیں ، مگر اس بار ذرا میں تم سب سے ملوں ۔ ۔ یقین کرو ، فرانس کا ٹرپ ِ مڑُ کر ۔۔ پاکستان کا ہوگیا ہے ،۔،۔۔ یہ میں خود حیران ہوں مگر شاید
ایسے ہی بیٹھے بیٹھائے پروگرام بن جاتے ہیں میرے تو ، تمھیں تو پتا ہے موڈ پر ڈیپینڈ ہے ،۔۔ بس موڈ ہوا اور ہوگیا
سارہ میرے گھر والے بھی مجھے زور دے رہے ہیں کہ کم سے کم دو ہفتہ تو کرو ، دو دن تو سفر کے ہی گزر جاتے ہیں پتا ہی نہین چلتا ، اوپر سے تم اپنی سہیلیوں کو ملنے کراچی چلی جارہی ہو ، تم ہمارے پاس تو تم زیادہ دن رہ نہیں سکتی اسلئے وہ مجبور کر رہے ہیں کچھ دن آگے بڑھا لوں کہ شاپنگ پے بھی میں نے نکلنا ہے ۔ تو وقت تو ایسے گزر جانا ہے ،۔ ۔ مگر میرا موڈ نہیں ایک ہفتہ سے بھی اوپر دن ہوں مگر دیکھو اب ،
میری بڑی بہن بھی میرا پروگرام سن کر ، جدہ سے پاکستان پہنچ رہی ہیں ، اور یہاں لندن والی بھی ایک بڑی ، اور ایک چھوٹی والی تیار ہوگئیں ہیں کہ چلو سب ایک ساتھ ہی چل کر رہ آتیں ہیں مزہ آئے گا ،
مگر میں شاید زیادہ وقت وہاں گزار نا سکوں ، ہفتہ بہت ہے ۔
سارہ ، بوچھی نے کہا تھا کہ کسی کو بتانا نہیں ہے ، خود ہی سب کو بتائیں گی ، یہ حجاب نے بوچھی سے پہلے ہی خبر نکال دی
سارہ کہاں ہو تم ، جلدی آؤ ، میں دھماکہ کرنے کے موڈ میں ہوں ۔ ۔تمھیں کال کی تھی مگر تم نے شاید موبائل سائلنیٹ پے رکھا ہوا ہے ۔ ۔
میں ایک دھماکے دار نیوز سنانے جارہی ہوں تمھیں سن کر باقی سبکی طرح یقین نہیں آئے گا مگر یہی سچ ہے ؟
حجاب ۔ ۔ شگفتہ ۔۔ سارہ ۔۔ فہیم ،۔راہبر ، ۔۔ محسن بھانجے ۔ ۔۔ خرم ۔ ۔ اور ضبط ، ۔۔ ۔۔ ۔
شاپنگ کو تو ناممکن ہی سمجھیں
اگر تو ایک دن ہی ہوا
ملنا ملانا ہوجائےیہی بڑی بات ہے