اس کے نقطوں کی پلیسنگ ٹھیک نہیں جس کی وجہ سے لفظ کا حلیہ بگڑ جاتاہے۔
میرے عبارتی مدون کو ایک بار لگ پتا گیا تھا جب اس میں لکھنا شروع کیا جبکہ پاک نستعلیق میں پتا بھی نہیں ہوتا جو مرضی لکھ لو۔
بہت سست رفتار ہے۔۔ویب پر استعمال کے لیے انتہائی ناموزوں۔۔۔
یہ کوئی مستقل حل نہیں۔ تمام لوگ ونڈوز تو استعمال نہیں کرتے۔
یہاں ڈی ایل ایل تو نہیں البتہ رینڈرنگ انجن ہوتے ہیں۔ اب اس کو کون اپگریڈ کرے۔۔۔کب کرے کوئی نہیں جانتا۔
نئے usp10 کی مدد سے اسکی سست رفتاری ختم ہو گئی ہے! ویب پر تاہوما کی طرح دوڑ رہا ہے
کیا Usp10 صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر کے لئے ہے یا موزیلا پر بھی وہی رفتار قائم رہتی ہے؟
یہ سائٹ اوپن نہی ہو رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔