دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرخ

محفلین
لو جی لوگو۔۔۔
اگر آپ نے کسی کو دھمکی دینی ہو، تو کیسے دیں گے۔۔۔۔۔۔؟
اور کسے دیں گے۔۔؟ مگر یہ بتانا ضروری نہیں۔۔۔ اشاراۃً بھی یہ حرکت کی جاسکتی ہے۔۔۔۔
اور الفاظ کے چناؤ میں تہذیب کا خیال ضرور رکھئے گا، ورنہ ایڈمن صاحب آپ کے ساتھ میری بھی کلاس لے سکتے ہیں۔۔۔
توجناب، شروع ہو جائیں دھمکیاں دینا۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
میرا پاسپورٹ مجھے چاہیئے اسی وقت۔
اپنا گھر اپنے بچے رکھیئے اپنے پاس ۔۔اسکےکےبعدجو مرضی کرتے رہیں ۔
ایک بار میکے چلی جاؤں گی تو واپس کبھی نہیں آؤنگی ۔۔۔;)
 

arifkarim

معطل
دھمکی سے ایک پرانا لطیفہ یاد آیا:
شوہر بیوی سے:
مجھے پانی گرم کرکے دو، ورنہ!!!
بیوی گھورتے ہوئے:
ورنہ کیا؟
شوہر معصومیت کیساتھ:
ورنہ میں ٹھنڈے ہی سے نہا لوں گا! ;)
 
پہنچا کر تو دیکھیں ۔۔۔۔؟
ہمارا بھائی بہن کا رشتہ ۔۔۔۔۔;)

یہ دھمکیاں کسی اور کو دیجئے گا۔ کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جو ایک بار جڑ جائیں تو توڑے نہیں جا سکتے۔ اور رہا سوال بات پہونچانے کا تو ابھی آپ کا ایک اور ہے میرے پاس۔۔۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top