خوشی
محفلین
تو پھر کیا پہن رکھا ہے؟
کھری کھری سناؤں کیا
تو پھر کیا پہن رکھا ہے؟
اور میرا ایک بھائی فوج میں ہے، تمہارے بھائی کی وردی اتروا دوں گا۔۔۔۔۔خبردار آئندہ ادھر نہ آنا۔ تمہیں شاید علم نہ ہو کہ میرا ایک بھائی پولیس میں ہے۔ ہاں، جھوٹا کیس بنوا کر اندر کروا دوں گا۔
بڑے دیکھے ہیں وردی اتروانے والے، منشیات یا ناجائز اسلحے کا کیس ڈال دیا تو سالوں سال تاریخیں بھگتنے میں لگ جائیں گے۔
ہماری تو بنی ہوئی ہیں۔اور ان پر عمل بھی ہو رہا ہے، کہیں تو اپڈیٹ کروا دوں؟ہم خود گمشدہ افراد کی لسٹیں بنانے والے ہیں، کہو تو آج ہی رات عمل کر کے دکھا دوں۔