آپ دونوں تو میری ایک بھپکی سے ہی کپکپا اٹھیں گے۔۔
خوشی محفلین اپریل 26، 2010 #45 کیوں کیا وہ زرادری سے بھی 4 ہاتھ آگے ھیں ، مگر ہم بھی پاکستانی عوام ھیں عادی ھیں ایسے حکمرانوں کے
ابن سعید خادم اپریل 26، 2010 #48 نبیل بھائی اگر میں نے شور مچا دیا کہ ڈیفالٹ اسٹائل فائر فاکس میں افقی اسکرولر دے رہا ہے پھر آپ کی خیر نہیں۔
نبیل بھائی اگر میں نے شور مچا دیا کہ ڈیفالٹ اسٹائل فائر فاکس میں افقی اسکرولر دے رہا ہے پھر آپ کی خیر نہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 27، 2010 #56 اتنی ہمت تو آپ کے بھائی ہی میں ہے۔ ویسے جلدی سے حال احوال سنا دیں اپیا ورنہ۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2010 #60 جو کچھ جیب میں سب میرے حوالے کر دو، ورنہ اس تین نالی بندوق کی تینوں گولیاں کھوپڑی میں اتار دوں گا۔