دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
اپن پول سے لگا ایک بٹن دبا لیں تو ساری ٹریفک رک جاتی ھے سمجھے ، آئے بڑے چقو والے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ ہر چھ ماہ بعد آ جاتے ہیں، اب اگر اتنی تاخیر سے آئے تو اچھا نہ ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے ویسے ہی معلوم ہے کہ آپ کی ایک مرغی پھج گئی تھی، اس کو ڈھونڈنے گئے ہوئے تھے۔ ہاہاہاہاہا
 

خوشی

محفلین
اتنی زور سے قہقہہ لگانے کی آپ کی جرات کیسے ہوئی میرے بھائی کے نقصان پہ
 

خوشی

محفلین
ہنسی قابو میں رکھیں سمجھے


(ویسے آآپ بھول نہیں رھے کہ یہ دھمکی کا دھاگہ ھے ، مجھے لگ رہا ھے میں لڑ رھی ھوں اور آپ بڑے صلح جو کی طرح تحمل سے جواب دے رھے ھیں اس لیے سوچا یاد کرا دوں)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے غصے میں آ کر کسی دن آپ کا حقہ پانی بند کر دینا ہے۔ (یہ حقے کا لفظ محاورتی ہے، مجھے معلوم ہے کہ حقہ تو آپ پیتی نہیں ہوں گی۔)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top