یہ کیسا عنوان بنالیا؟
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 23، 2010 #224 شمشاد نے کہا: فوج بیچاری خود مصروف ہے، اس کو تو پہلے ہی دہشت گردوں سے فرصت نہیں، تم کہاں سے لے آؤ گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جہاں سے بھی لاؤں پر آپ کو نہیں چھوڑوں نگی۔
شمشاد نے کہا: فوج بیچاری خود مصروف ہے، اس کو تو پہلے ہی دہشت گردوں سے فرصت نہیں، تم کہاں سے لے آؤ گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جہاں سے بھی لاؤں پر آپ کو نہیں چھوڑوں نگی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 25، 2010 #229 خوشی نے کہا: آپ کو بھی دیکھ لوں گی کیا پدی کیا پدی کا شوربہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عثمان محفلین جون 26، 2010 #232 بھئی ہمیں کسی نے دھمکی دینی ہو۔۔تو ہمیں پیغام ارسال کردے۔ ہم خود ہی اپنے ناکردہ خطا پر معذرت کر لیں گے۔
بھئی ہمیں کسی نے دھمکی دینی ہو۔۔تو ہمیں پیغام ارسال کردے۔ ہم خود ہی اپنے ناکردہ خطا پر معذرت کر لیں گے۔
عثمان محفلین جون 26، 2010 #234 شمشاد نے کہا: معذرت کرنا ہی پڑے گی، انکار کر کے تو دیکھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2010 #235 حیران پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، میرے کہے پر عمل کریں، نہیں تو ۔۔۔۔۔ ہاں
خوشی محفلین جولائی 13، 2010 #239 شمشاد نے کہا: میرا کہنا اگر نہ مانا تو پھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس ہتھوڑی کا رعب کسی اور دیں
شمشاد نے کہا: میرا کہنا اگر نہ مانا تو پھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس ہتھوڑی کا رعب کسی اور دیں