فہیم
لائبریرین
پہلے کلاسیکل میکنکس سیکھ لوکیسے سیکھوں بھیا ۔۔مجھے نہیں پتا مجھے سیکھنی ہے ۔
مارشل آرٹ بھی سیکھ لو گی
پہلے کلاسیکل میکنکس سیکھ لوکیسے سیکھوں بھیا ۔۔مجھے نہیں پتا مجھے سیکھنی ہے ۔
سیکھنے کے بعد دھمکی نہیں دینی۔اگر مارشل آرٹ سیکھ کر دھمکی دینی ہے تو سیکھے بغیر بھی دھمکی دی جا سکتی ہے۔
ایک ملا کر دینا ہے؟ یہ کیا ہے بھائی؟
سب سے پہلے مقدس اور ناعمہ عزیز کو پکڑو۔
پیاری بچہ کو میں پکڑوں گا فیصل آباد آکر۔ کتنے دنوں سے تلاش کر رہا ہوں اور ایک پیاری بچہ ہے کہ ہر روز دائیں بائیں ہو کر کھسک جاتا ہے۔کیوں پکڑنا ہے مجھے ؟؟؟
کیوں پکڑنا ہے مجھے ؟؟؟
لسی پی نے والےکون نہیں یہاں آرہا ۔۔۔مجھے بتائیں ذرا !
آہی گیے ہیں تو بتائیں کیا کھا ئیں گے آپمیں آجاؤں
بولو کیا کرنا ہے
پیاری بچہ کو میں پکڑوں گا فیصل آباد آکر۔ کتنے دنوں سے تلاش کر رہا ہوں اور ایک پیاری بچہ ہے کہ ہر روز دائیں بائیں ہو کر کھسک جاتا ہے۔
جو آپ کھلادیں ہم کھا لیں گے۔آہی گیے ہیں تو بتائیں کیا کھا ئیں گے آپ
اس تو میں ایسی تیسی کر دوں گایہ تو عائشہ سے پوچھو، وہی کہہ رہی تھی کس کو پکڑوں۔
کھانا آپ کو ہے بھائی مجھے نہیں جلدی سے بتائیں کیا کھائیں گےجو آپ کھلادیں ہم کھا لیں گے۔
بشرطیکہ کے کھانے کی چیز ہو
کھانا آپ کو ہے بھائی مجھے نہیں جلدی سے بتائیں کیا کھائیں گے
یہ لیں بھائی جلدی سے کھا لیں یہ پلیٹ میں نے ناعمہ کے چائے خانہ سے لے کر آرہی ہوں نا عمہ نے دیکھا تو مشکل ہو جائے گیگڑ والی جلیبیاں
اس تو میں ایسی تیسی کر دوں گا
یہ لیں بھائی جلدی سے کھا لیں یہ پلیٹ میں نے ناعمہ کے چائے خانہ سے لے کر آرہی ہوں نا عمہ نے دیکھا تو مشکل ہو جائے گی