اب تو میں پیاری بچہ کو کچھ نہیں کہہ سکتا ہوں۔ موٹر سائیکل سوار آجکل بڑے خطرناک ہوتے ہیں۔میں بزدل نہیں ہوں ، ایسی تیسی کر دیتا ہوں ، مجھے کچھ کہ دیکھو ذرا بچُو
نہیں تو کیا بہنخار جو کسی نے دھمکی دی تو۔۔۔ نہیں تو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بھائی میں دھمکی نہیں دے تھی سیدے عمل کے کے دیکھا تی ہوںمیں تبسم کی بات کر رہا تھا۔
اتنا بھی کمزور نہیں ہے کے کوئی دھمکی سے ڈر سکوںمانو بلی تبسم کو دھمکی نہیں دینا، یہ بہت کمزور دل کی ہے۔ ایسا نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑ جائیں۔
اچھا جی پھر تو بڑی بہادر ہو۔اتنا بھی کمزور نہیں ہے کے کوئی دھمکی سے ڈر سکوں