تبسم
محفلین
آپنے ماموں سے ڈر تی ہوںدھمکیوں سے تم نہیں ڈرتی، جنوں سے تم نہیں ڈرتی، مجھ سے نہیں ڈرتی، سعود بھائی سے نہیں ڈرتی۔ تو بتاؤ کس سے ڈرتی ہو؟
آپنے ماموں سے ڈر تی ہوںدھمکیوں سے تم نہیں ڈرتی، جنوں سے تم نہیں ڈرتی، مجھ سے نہیں ڈرتی، سعود بھائی سے نہیں ڈرتی۔ تو بتاؤ کس سے ڈرتی ہو؟
اتنا ڈر تی ہوں کے ماموں کے آتے ہیں اُن کے نظروں سے دور ہو جا تی ہوں نظر ہی نہیں آتی ہوں پر چھوٹے مامو مجھے ڈھونڈ ہی نکال تے ہیں پر تیسرے ماموں مجھے کبھی نہیں دیکھ سکے ہیں بس بچپن سے ہی ڈر لگ تا ہے مجھے ان ماموں سےماموں سے کیوں ڈرتی ہو؟
ہاہاہاہا وارث بھائی متوجہ ہوں۔
کیا معلوم شاہنواز نے آپ کو کچھ لالچ دیا ہو کہ میرے لیے کچھ کرو۔
وہ تو اردو محفل کا رکن بننے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔
نہ ہی کوئی املاء کی غلطی نہ گرامر کی غلطی، پھر کیسے مان لوں؟
یہاں کیا ہو رہا ہے
بس کسی کو دھمکی دے نی تھی نا اس لیےکچھ نہیں ہو رہا جی۔ تم کیوں پوچھ رہی ہو؟