عائشہ عزیز
لائبریرین
چاچو میں آپ کو مس کررہی ہوں۔
اپیا یہ آپکو :کون کس کو مس کررہا ہے " والے دھاگہ میں پوسٹ کرنا تھا نا؟؟؟؟؟!!!!!!!چاچو میں آپ کو مس کررہی ہوں۔
اچھا تو یہ دھمکی والا دھاگہ ہے۔اپیا یہ آپکو :کون کس کو مس کررہا ہے " والے دھاگہ میں پوسٹ کرنا تھا نا؟؟؟؟؟!!!!!!!
اچھا تو یہ دھمکی والا دھاگہ ہے۔
ٹھیک ہے دھمکی دے دیتی ہوں۔ تراب بھائی یہاں ہی پوسٹ کردیا ہے کرلیں جو کرنا ہے
کہا نا دوسرے دھاگے میں پوسٹ کرو؟؟چاچو آپ کہاں ہیں میں مس کررہی ہوں۔
کہا ناں نہیں کرنا ۔۔
چاچوووووووووووو
میں ادھر ہی ہوں مانو بلی۔چاچو میں آپ کو مس کررہی ہوں۔
اچھا تو یہ دھمکی والا دھاگہ ہے۔
ٹھیک ہے دھمکی دے دیتی ہوں۔ تراب بھائی یہاں ہی پوسٹ کردیا ہے کرلیں جو کرنا ہے
تو پھر ؟؟؟؟؟میں ادھر ہی ہوں مانو بلی۔
چلو اسی بہانے تمہیں دھمکی تو مل گئی ناں تراب میاں۔
میں جائینگ سونے!کب ادھر ہی تھے چاچو آپ اتنی دیر بعد آئے ہیں یہ تراب بھائی مجھے چڑا رہے تھے۔
بہت اچھا آئیڈیا ہے چاچواس کی کسی دن پٹائی ہو جائے گی۔
تم ایسا کرو اپنی سارہ خان ادی سے اس کی شکایت لگا دو۔ پھر دیکھو وہ اس کو کیسے سیدھا کرتی ہیں۔
بہت اچھا آئیڈیا ہے چاچو
اب مزہ آئے گا بھائی کو
اب سوری کر دیا اس نے عائشہ عزیز تو اب کیا ڈانٹوں ۔۔۔ اس کا تو کام ہی یہی ہے اب تم چڑا مت کروہی ہی ہی سوری بابا نئی کر رہا!