نا ڈریں پر دھمکی تو دے ہی سکتی ہوں ناتمہاری دھمکی سے ڈرتا ہی کون ہے؟
یہاں ہر چیز ہم دونوں میں ہی کیوں بانٹی جاتیں ہیں
تم دعوت دو ناں سبکو، پھر ہو سکتا ہے کچھ اراکین آ ہی جائیں۔پر کیوں نہیں آتا
میں کسی کو جانتی ہی نہیں آپ ہی سب کا نام دعوات نامہ بنائیںتم دعوت دو ناں سبکو، پھر ہو سکتا ہے کچھ اراکین آ ہی جائیں۔
اب ہم سب کو یہاں کیوں بلایا اب یہ مت کہیے ہم سب کو دھمکی دینی ہے