دھمکی دیں حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
کیوں نہیں دے سکتی؟ ڈرتی ہو ان سے کیا؟
جب ان کی جیب سے پیسے نکال سکتی ہو تو دھمکی کیوں نہیں دے سکتی؟
 

تبسم

محفلین
کیوں نہیں دے سکتی؟ ڈرتی ہو ان سے کیا؟
جب ان کی جیب سے پیسے نکال سکتی ہو تو دھمکی کیوں نہیں دے سکتی؟
وہ ہم پر ڈال چوکے ہے نا ویسے مین دے چوکی ہوں جو دھمکی دی تھو وہ پری بھی کر دی اس دھمکی کو مزاخ مین لیے تھا وہ جب پری کی تو اپنے ساتھ پرے خاندان کو پرے شان کردے تھے وہ جیس کی وجہ سے ڈانٹ مجھے پڑی تھی سب سے تب میں نے سونچ لیا نہیں دوں گی دھمکی
 

تبسم

محفلین
ویسے بھی وہ سمجھ چوکہ ہے اس سےتنگ نہیں کرنا اس لیے بڑی سیس سے کو تنگ کر رہے ہے
 

شمشاد

لائبریرین
وہ ہم پر ڈال چوکے ہے نا ویسے مین دے چوکی ہوں جو دھمکی دی تھو وہ پری بھی کر دی اس دھمکی کو مزاخ مین لیے تھا وہ جب پری کی تو اپنے ساتھ پرے خاندان کو پرے شان کردے تھے وہ جیس کی وجہ سے ڈانٹ مجھے پڑی تھی سب سے تب میں نے سونچ لیا نہیں دوں گی دھمکی
پہلے میں تمہاری بات کو سمجھ لوں : "وہ ہم پر ڈال چکے ہیں ناں، ویسے میں دے چکی ہوں جو دھمکی دی تو وہ پوری بھی کر دی اس دھمکی کو مذاق میں لیے تھے۔ وہ جب پوری کی تو اپنے ساتھ پورے خاندان کو پورے پریشان کر دیئے تھے۔ وہ جس کی وجہ سے ڈانٹ مجھے پڑی تھی سب سے تب میں نے سوچ لیا نہیں دوں گی دھمکی"

اچھا تو اب بتاؤ وہ کیا دھمکی تھی جو تم نے ان کو دی۔
 
Top