ورنہ آپ کو گول گپے کھیلادونگا
ساتھ سموسے بھی کھانے ہیں کیا
نہیں جی پھر تو وہ میرے پاس آنا چاہئے تھا کیوں نہیں آئیپتا تو صحیح تھا
نہیں جی وہ آپ کے یہاں ہی آئی ہو گیپھر تو تبسم کی غلطی ہو گی کہ اس نے دھمکی کہیں اور بھیج دی۔
میرے پاس آتی تو میں ایسے ہی جانے دیتا کیا؟نہیں جی وہ آپ کے یہاں ہی آئی ہو گی
45 منٹ بھی بہت ہوتے ہیں۔ چلو اب کھانے کو کچھ لے آؤ پیشتر اس کے کہ یہ 45 منٹ بھی گزر جائیں۔ہمارے یہاں صرف 45 منٹ باقی ہے
@شمشادبھائی مجھے بھی بھوک لگی ہے سچی!!زورو ں کی45 منٹ بھی بہت ہوتے ہیں۔ چلو اب کھانے کو کچھ لے آؤ پیشتر اس کے کہ یہ 45 منٹ بھی گزر جائیں۔