ہاہاہاہاہا پھر تو آپ بھول ہی جائے
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2013 #622 سیماب نے کہا: ہاہاہاہاہا پھر تو آپ بھول ہی جائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا مطلب ہے تم دونوں نے سازش کی ہوئی ہے کہ اکٹھے نہیں آنا۔ اگر یہ بات ہے تو پھر میں اکیلی اکیلی والا منتر سیکھ لوں گا۔
سیماب نے کہا: ہاہاہاہاہا پھر تو آپ بھول ہی جائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا مطلب ہے تم دونوں نے سازش کی ہوئی ہے کہ اکٹھے نہیں آنا۔ اگر یہ بات ہے تو پھر میں اکیلی اکیلی والا منتر سیکھ لوں گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2013 #624 وہ تو بڑھاپے کی وجہ سے یاد داشت چلی جاتی ہے ناں۔ اسی لیے تو مشورہ دیا تھا کہ بادام کھایا کرو، اس سے یاد داشت اچھی رہتی ہے۔
وہ تو بڑھاپے کی وجہ سے یاد داشت چلی جاتی ہے ناں۔ اسی لیے تو مشورہ دیا تھا کہ بادام کھایا کرو، اس سے یاد داشت اچھی رہتی ہے۔
کھوکھر محفلین اگست 28، 2013 #625 میں نے بھی بہت مشورہ دیا ہے بادام کھانے کا لیکن انہیں بادام کھانے یاد ہی نہیں رہتے
تبسم محفلین اگست 29، 2013 #629 دھمکی یہ سب کے لئے ہے اس وقت جو جو بھی آن لاین ہیں یہاں حاضری لگائیں نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔