پھر یہ کریں:beating:
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2013 #666 نہیں تو تم کیا پولیس کو بلا لو گی۔ بیشک بلا لو، میں کون سا پولیس سے ڈرتا ہوں۔
تبسم محفلین ستمبر 12، 2013 #671 شمشاد نے کہا: تم یہاں ہوتیں تو تمہیں کوئی دھمکی بھی دیتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا ہو تی تب بھی نہیں دے نی
شمشاد نے کہا: تم یہاں ہوتیں تو تمہیں کوئی دھمکی بھی دیتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا ہو تی تب بھی نہیں دے نی
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2013 #680 تبسم نے کہا: کسے دی دے نے والے نے لی کے نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک تو اس کے مراسلوں کو سمجھنے کے لیے ایک عدد اردو دان کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔
تبسم نے کہا: کسے دی دے نے والے نے لی کے نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک تو اس کے مراسلوں کو سمجھنے کے لیے ایک عدد اردو دان کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔