شکریہ ملائکہ اس شیرنگ کے لیے۔۔۔
مجھے بھی دھند بہت پسند ہے۔۔مگر افسوس جہاں ہم رہتے ہیں وہاں دھند پڑنے کا دورانیہ بہت ہی کم ہے۔۔![]()
مجھے تو دھند بہت پسند ہے لیکن صرف گرمیوں میں!
مجھے تو دھند بہت پسند ہے لیکن صرف گرمیوں میں!
گرمیوں میں کونسی دھند ہوتی ہے![]()