دھنک نے کہا:زکریا نے کہا:مبارک ہو دھنک۔ کیا سپیڈ ہے!
شکریہ سر جی ۔ پر آپ نے اپنی سپیڈ تیز نہیں کی ۔؟
اعجاز اختر نے کہا:مبارک ہو دھنک۔ اسی طرح رنگ بکھیرتی رہیں۔
زکریا نے کہا:دھنک نے کہا:زکریا نے کہا:مبارک ہو دھنک۔ کیا سپیڈ ہے!
شکریہ سر جی ۔ پر آپ نے اپنی سپیڈ تیز نہیں کی ۔؟
میری سپیڈ کو کیا ہوا؟ اور اتنا رونا
زکریا نے کہا:تو بالکل آگے نکلو، کس نے روکا ہے۔
دھنک نے کہا:ہم نکل گئے تو آپ پیچھے رہ جائے گے ۔
دھنک نے کہا:زکریا نے کہا:تو بالکل آگے نکلو، کس نے روکا ہے۔
ہم محسن ہوچکے آپ نے مبارک ہی نہیں دی بگ باس ۔ ، ظلم کی انتہا ہوچکی ۔
ضبط نے کہا:دھنک معاون سے محسنہ ہوگئیں۔ انہیں ایک بار پھر مبارک۔