مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

بہت خوب۔۔۔ پہلے مشکور۔۔۔ پھر مشکورن۔۔۔ اور پھر جانِ مشکور۔۔۔ :D (لگتا ہے کہ گردانیں یاد ہورہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔) :wink:
ایک غزل کا شعر یاد آرہا ہے کہ۔۔۔۔۔
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے
پہلے جاں، پھر جانِ جاں، پھر جانِ جاناں ہوگئے
 
دھنک

معطل
راہبر نے کہا:
واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔
بس پیار یاد رہا اور اپنا نام بھلا دیا۔۔۔۔۔؟ اتنا ٹوٹ کر چاہا؟
اصل میں بات یہ ہے کہ کی۔بورڈ پر “م“ اور “ن“ دونوں ساتھ ساتھ ہیں۔۔۔ اگر کبھی آپ کا نام “دھنک“ کے بجائے “دھمک“ ہوگیا تو اچھا خاصا ہلکا پھلکا لفظ کافی خطرناک صورت اختیار کرلے گا۔۔۔ سو، حفظ ماتقدم کے طور پر متبادل نام جاننے کی تمنا کی تھی۔۔۔ بہرحال! آپ عشق سمندر میں ڈوب کر اپنا نام بھلاچکی ہوں تو کوئی بات نہیں! :wink:

چلو اچھا ہوا تم بھول گئے ،،، :cry: اک بھول ہی تھا میرا پیار ساجنا ۔ ، ، :(
 
تیلے شاہ

محفلین
دھنک نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
دھنک نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بندہ ناچیز کی طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں
8)

شکریہ بندہ ناچیز بندی چیز نے قبول کیا :)

ویسے اس بندہ ناچیز کا نام پوچھنے کی ہم جسارت کرسکتے ہیں ؟ :?

کس نام سے پکاروں؟ کیا نام ہے تمھارا ؟
8)
نام میں کیا رکھا ہے گلاب کو جس نام سے پکاریں اس کی خوشبو وہی رہے گی۔
:wink:
ویسے آپ مجھے تیلے شاہ ہی کہہ سکتی ہیں

یہ کیسا گلاب ہے ؟ اک تیلا اوپر سے گلاب ؟ :? یہ گلاب کہاں ہوتا ہے کہاں سے نکلتا ہے۔ ؟
:lol: :D :lol:
بس جی سب اوپر والے کی قدرت ہے
 
زیک

مسافر
دھنک نے کہا:
زکریا نے کہا:
میرا نام لینے میں کوئی مضائقہ ہے؟

مضائقہ ؟ کیسا ؟ بلکے ذائقہ دار ، چٹ پٹا، مصالحے دار، سپائیسی ،

لگتا ہے آپ کو بھوک لگی ہوئی ہے۔ جائیں کھانا کھا آئیں۔

مگر کیا ہے نا نہ کہ پھر بھی ہم آپ کا نام نہیں لے سکتے :(
ہم بہت شرمیلے واقع ہوئے ہیں :blush: ہمیں شمن آتی ہے ۔ نام لیتے ہوئے ۔ :)

کیوں؟ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :? :shock:
 
سارہ خان

محفلین

دھنک

معطل
راہبر نے کہا:
بہت خوب۔۔۔ پہلے مشکور۔۔۔ پھر مشکورن۔۔۔ اور پھر جانِ مشکور۔۔۔ :D (لگتا ہے کہ گردانیں یاد ہورہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔) :wink:
ایک غزل کا شعر یاد آرہا ہے کہ۔۔۔۔۔
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے
پہلے جاں، پھر جانِ جاں، پھر جانِ جاناں ہوگئے

رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہوگئے
پہلے جاں پھر جان ِ جاں پھر جان ِ جاناں ہوگئے ۔

یہ غزل ہے ۔ :)
 
دھنک

معطل
تیلے شاہ نے کہا:
دھنک نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
دھنک نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بندہ ناچیز کی طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں
8)

شکریہ بندہ ناچیز بندی چیز نے قبول کیا :)

ویسے اس بندہ ناچیز کا نام پوچھنے کی ہم جسارت کرسکتے ہیں ؟ :?

کس نام سے پکاروں؟ کیا نام ہے تمھارا ؟
8)
نام میں کیا رکھا ہے گلاب کو جس نام سے پکاریں اس کی خوشبو وہی رہے گی۔
:wink:
ویسے آپ مجھے تیلے شاہ ہی کہہ سکتی ہیں

یہ کیسا گلاب ہے ؟ اک تیلا اوپر سے گلاب ؟ :? یہ گلاب کہاں ہوتا ہے کہاں سے نکلتا ہے۔ ؟
:lol: :D :lol:
بس جی سب اوپر والے کی قدرت ہے

کیا ؟ کہ تیلے پر گلاب اگایاُ ۔؟ :roll:
 
دھنک

معطل
زکریا نے کہا:
دھنک نے کہا:
زکریا نے کہا:
میرا نام لینے میں کوئی مضائقہ ہے؟

مضائقہ ؟ کیسا ؟ بلکے ذائقہ دار ، چٹ پٹا، مصالحے دار، سپائیسی ،

لگتا ہے آپ کو بھوک لگی ہوئی ہے۔ جائیں کھانا کھا آئیں۔

مگر کیا ہے نا نہ کہ پھر بھی ہم آپ کا نام نہیں لے سکتے :(
ہم بہت شرمیلے واقع ہوئے ہیں :blush: ہمیں شمن آتی ہے ۔ نام لیتے ہوئے ۔ :)

کیوں؟ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :? :shock:

اللہ کے نام پر ہم بھوکوں کو کھانا آپ ہی کھلا دیں بگ باس :) کیا جاتا ہے آپ کا ۔؟ کھانا کھلانے سے ۔؟ :p
ہم دعاُ کریں گے بگ سے بھی اوپر کی کوئی چیز بن جائے آپ ۔ :p :)
بگ باس ۔ :)
 
دھنک

معطل
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
اتنی جلد ایک اور ترقی پر ایک بار پھر بہت مبارک دھنک ۔۔ :)

شکریہ بہت سارہ جی ۔ بندی مشکورن ہے آپکی ۔ :)
:p
کوئی بات نہیں دھنک ۔۔ آپ ہماری مشکورن نہ بنیں ۔۔ مشکور صاحب ناراض نہ ہوجائیں کہیں ۔۔۔ :p :)

کوئی بات نہیں سارہ جی ۔ :) مشکور صاحب آجکل ادھر کو نہیں ہوتے ۔ :)
 
زیک

مسافر
کھانا تو کھلا دوں گا مگر اس شرط کے ساتھ کہ آپ بگ باس کہنا چھوڑیں۔

جمعے کو ایک دوست کی سالگرہ ہے۔ بہت اچھے سے پیزا ریستوران پر بلایا ہے۔
 
دھنک

معطل
نہیں جی آپ تو جھٹ پٹ تیار ہوگئے ہیں کھلانے کو :? ہم تو بس یونہی یونہی کہہ رہے تھے ۔ :)
بہت شکریہ ۔
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
اتنی جلد ایک اور ترقی پر ایک بار پھر بہت مبارک دھنک ۔۔ :)

شکریہ بہت سارہ جی ۔ بندی مشکورن ہے آپکی ۔ :)
:p
کوئی بات نہیں دھنک ۔۔ آپ ہماری مشکورن نہ بنیں ۔۔ مشکور صاحب ناراض نہ ہوجائیں کہیں ۔۔۔ :p :)

:p :lol:
 
دھنک

معطل
قیصرانی نے کہا:
دھنک نے کہا:
کیا ؟ کہ تیلے پر گلاب اگایاُ ۔؟ :roll:
جی تو چاہ رہا ہے کہ ایک زور دار قہقہہ لگاؤں، پر تیلے بھیا ناراض ہو جائیں گے :roll:

بھائی صاحب ، دوست بھائی جی پہلے اپنے کام ختم کر آئے قہقہے بعد میں لگا لیجئے گا :) وہاں ہم لسٹ لگا آئے ہیں کاموں کی ۔ :)
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
دھنک نے کہا:
کیا ؟ کہ تیلے پر گلاب اگایاُ ۔؟ :roll:
جی تو چاہ رہا ہے کہ ایک زور دار قہقہہ لگاؤں، پر تیلے بھیا ناراض ہو جائیں گے :roll:
قہقہ تو میرا نکل گیا۔ :p :lol:

:roll: کدھر کو نکلا ۔؟ پکڑیں پکڑیں جانے نا پائے ۔ :p
 
Top