نیلم
محفلین
ہاں ایک اُسی کےدر سے تواُمید ہےپھر بھی نیکی رائیگاں تو نہیں جا سکتی نا
انسانوں کے روئیے کی تو بات کریں تو بہت مایوسی ہوتی ہے لیکن صلہ دینے والے وہ نہیں کوئی اور ہے
تو لاحاصل تو نہ رہے ہم؟
ہاں ایک اُسی کےدر سے تواُمید ہےپھر بھی نیکی رائیگاں تو نہیں جا سکتی نا
انسانوں کے روئیے کی تو بات کریں تو بہت مایوسی ہوتی ہے لیکن صلہ دینے والے وہ نہیں کوئی اور ہے
تو لاحاصل تو نہ رہے ہم؟
یہ سب باتیں ہیں اس کا الٹ سوچیں اور ان کو یہیں بدلہ چکتا کرا دیں پھر مزا ہےپھر بھی نیکی رائیگاں تو نہیں جا سکتی نا
انسانوں کے روئیے کی تو بات کریں تو بہت مایوسی ہوتی ہے لیکن صلہ دینے والے وہ نہیں کوئی اور ہے
تو لاحاصل تو نہ رہے ہم؟
چکتا کردیں تو پھر وہاں جاکر کیا کریں؟یہ سب باتیں ہیں اس کا الٹ سوچیں اور ان کو یہیں بدلہ چکتا کرا دیں پھر مزا ہے
کہاں؟ ایسا کچھ نہیں ہے ۔ یہی دنیا ہے یہیں سب کو برابر حساب دینا ہو گا مجھےچکتا کردیں تو پھر وہاں جاکر کیا کریں؟
کہاں؟ ایسا کچھ نہیں ہے ۔ یہی دنیا ہے یہیں سب کو برابر حساب دینا ہو گا مجھے
مجھے شرمندگی ہے اس پر کہ مین انسان ہوں اس سے اچھا تھا میں کسی پہاڑ کا پتھر کا ٹکڑا ہوتا جو سمندر کی تہہ مین پڑا ہو
بلکہ سود بھی دینا ہو گا سود سمیت بدلہ واہ بھئی
تو اچھا ہوتا بھئی
ڈبویامجھےہونےنے،نہ ہوتامیں توکیاہوتا
بلکہ سود بھی دینا ہو گا سود سمیت بدلہ واہ بھئی
یس آج کا دور بھی مکافاتیں عمل کادور ہے،،کچھ کاحساب تویہاں ہی چکتاہوجاتاہےکہاں؟ ایسا کچھ نہیں ہے ۔ یہی دنیا ہے یہیں سب کو برابر حساب دینا ہو گا مجھے
ہمارا واسطہ مختلف قسم کے لوگوں سے پڑتا ہے۔ ایک طرح کے لوگوں سے پڑنے لگے تو یکسانیت ہی مار ڈالے۔ ہمیں وہ لوگ دھوکا دیتے ہیں۔ جنہیں ہم دھوکا نہیں دیتے۔ دھوکے سے بچنے کے لیئے دھوکہ دینے کے تمام اصول پتہ ہونے چاہیئے۔ اگر آپ دھوکا دینا نہیں جانتے تو دھوکا کھانا آپکا فرض عین ہے۔ ہمیں وہ لوگ پیار کرتے ہیں جنکا فرض ہے کہ وہ ہمیں پیار کریں۔ بعض دفعہ وہ انسان جسکو ہم نظر انداز کرتے ہیں ہمیں اس وقت نظر انداز کر کے اپنے گھٹیا پن کا ثبوت دیتا ہے جب ہم اسے نظر انداز نہیں کر رہے ہوتے۔ اور ہمیں رونے پر مجبور کر دیتا ہے۔ لہذا حساب برابر ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ اس وقت چھوڑ دیتے ہیں جب ہماری توقعات ان سے ضرورت سے زیادہ ہو جاتیں ہیں۔ لہذا بندے کو چاہیئے کہ پہلے ہی اپنی توقعات کم رکھے تا کہ بعد میں سر پر راکھ مل کر نہ بھاگا پھرے۔ اور کچھ لوگ اتنے چپکو ہوتے ہیں کہ آپ کے بارہا منع کرنے کے باوجود آپکے سر پر سوار رہتے ہیں۔ یہی زندگی کا فلسفہ ہے۔ اور یہی جاری رہے گا۔
"زیادہ سر کھپانے کے نقصانات" از نیرنگ خیال سے اقتباس
شکر ہے کوئی دوہزار مراسلے لکھ کر یہ خطاب حاصل کر ہی لیا۔ اور آپکو محفل میں پھرتے بھی پکڑ لیا
واہ زبردست کی ریٹنگ بھی کم لگ رہی ہے
اب تو آپ میرے فیورٹ رائیٹر ہو گئے ہیں
یہ وہی بات ہو گئی اندھوں میں کانا راجاشکر ہے کوئی دوہزار مراسلے لکھ کر یہ خطاب حاصل کر ہی لیا۔ اور آپکو محفل میں پھرتے بھی پکڑ لیا
ہمارا اس دنیا میں مختلف لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے‘ ہمیں اکثر وہ لوگ دھوکا دیتے ہیں جن پر ہم سب سے زیادہ بھروسا کرتے ہیں۔ وہ لوگ ہمیں پیار کرتے ہیں جن سے ہمیں قطعاً کوئی امید نہیں ہوتی۔ بعض دفعہ وہ انسان جسے ہم ہمیشہ نظر انداز کرتے ہیں‘ ہماری ایک مسکراہٹ دیکھنے کے لیے اپنی جان لگا دیتا ہے اور ہمیں خود پر رونے پر مجبور کردیتا ہے۔ کچھ لوگ ہمیں اس وقت چھوڑ دیتے ہیں جب ہمیں ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے اور کچھ لوگ اس وقت تک ہمارے ساتھ رہتے ہیں جب ہم انہیں چھوڑ جانے کا کہہ دیتے ہیں۔
دنیا اس طرح کے لوگوں کا ملاپ ہے۔
ہمیں بس یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کون سا ہاتھ ملانے کے لیے ہے اور کون سا ہاتھ تھامنے کے لیے۔
بہت شکریہبہت عمدہ
آپی میرے فرمودات پڑھے بغیر نہ جایئے گابہت عمدہ
فرمودات نیرنگآپی میرے فرمودات پڑھے بغیر نہ جایئے گا
آپی میرے فرمودات پڑھے بغیر نہ جایئے گا
یار میری دونوں آنکھیں سلامت ہیں اور میں راجہ بھی نہیں۔یہ وہی بات ہو گئی اندھوں میں کانا راجا
پہلےصفحے پر میرا دو لائنوں کا نیا فرمان ہے۔ کپڑے استری سے یاد آیا یہ کام میں نے بھی کرنا ہے۔
ٹھیک ہے بھائی، بس سات عدد سوٹ استری کرکے پہلا کام یہی کرنا ہے