امجد علی راجا
محفلین
عقل بڑھ جاتی ہے دھوکے کھانے سے انسان کی
جب کبھی موقع ملے، بھرپور دھو کے کھائیئے
فلسفہ گہرا ہے اس کا عقل کی یہ بات ہے
سیب ہو، امرود یا انگور دھو کے کھائیئے
الشفاء الف عین الف نظامی امجد میانداد امر شہزاد باباجی ذوالقرنین سید اِجلاؔل حسین سید زبیر شمشاد شوکت پرویز شہزاد احمد شیزان عمراعظم عینی شاہ محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد حفیظ الرحمٰن محمد وارث محمد یعقوب آسی محمداحمد مقدس مہ جبین نیرنگ خیال نیلم کاشف عمران یوسف-2