الف نظامی
لائبریرین
افغانستان کے صوبہ قندوز میں امریکی (نیٹو) افواج کی وحشیانہ بمباری سے معصوم بچے شہید ہو گئے۔ 100 سے زائد شہید اور چار سو سے زائد زخمی
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
امریکی استعمار پہ لعنت بے شمار
-
افغان فضائیہ کی مدرسے پر بمباری سے 70 افراد جاں بحق، 150 زخمیانا للہ و انا الیہ راجعون۔
امریکی استعمار پہ لعنت بے شمار
-
افغانستان کے صوبہ قندوز میں مدرسے پر امریکی بمباری قابل مذمت ہے
قندوز حملے میں 50 افراد کی ہلاکت کی تصدیق، اقوامِ متحدہ کی تحقیقات
آخری تدوین: