دہشت گردی کے انمٹ نقوش

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

Syeda_Aima_Tanveer.jpg

مارچ 3 2014 کو عدالت کے احاطے ميں خود کش حملہ آوروں کے حملے کے نتيجے ميں ہلاک ہونے والے 11 افراد ميں 58 سالہ وکیل تنوير حیدر بھی شامل تھے جن کی بيٹی بيس سالہ پاکستانی لڑکی آئمہ تنویر، اپنے مرحوم والد کے بستر پر بيٹھ کر ان کی تصويراپنے گلے سے لگائے ہوئے دکھ کا اظہارکررہی ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

10440838_727534053973422_5772137718101031389_n.jpg

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی 69 سالہ خاتون معروف جان اپنے کمرے ميں اپنے مرحوم بيٹے کامران علی کی تصوير ہاتھ میں پکڑے ہوئے دکھ کا اظہار کررہی ہے، 27 سال کلرک کامران علی 3 مارچ 2014ء کو اسلام آباد کورٹ کمپلیکس ميں ہونے والے خود کش حملہ ميں جاں بحق ہونے والے گیارہ متاثرین میں سے ایک تھا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Zaibun_Nisa_Abdul_Rasheed.jpg

60 سالہ پاکستانی خاتون زیب النسا عبدالرشيد ، 72 سال وکیل راؤ عبد الرشید کی بيوہ اپنے مرحوم خاوند کی تصوير اس کے بستر پر بیٹھے اپنے گلے سے لگائے دکھ کا اظہارکررہی ہے. مرحوم 3 مارچ 2014ء کو اسلام آباد کورٹ کمپلیکس ميں ہونے والے خود کش حملہ ميں جاں بحق ہونے والے گیارہ متاثرین میں سے ایک تھے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Fizza.jpg

اسلام آباد کے علاقے سے تعلق رکھنے والی 55 سالہ خاتون عنبرطارق اپنے کمرے ميں اپنی مرحوم بيٹی فضا ملک کی تصوير ہاتھ میں پکڑے ہوئے دکھ کا اظہار کررہی ہيں۔ 23 سالہ وکيل فضا ملک 3 مارچ 2014ء کو اسلام آباد کورٹ کمپلیکس ميں ہونے والے خود کش حملہ ميں جاں بحق ہونے والے گیارہ متاثرین میں سے ایک تھی۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Hazratullah.jpg

چودہ (14) سالہ پاکستانی طالب علم حضرت اللہ خان، پشاور میں 17 دسمبر، 2012 کو ایک کار بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے ايک ہے۔ اس کی دائیں ٹانگ گھٹنے سے نیچے کاٹ دی گئ ہے ۔

وہ کار بم دھماکے میں اس وقت زخمی ہو گيا تھا جب وہ اپنے سکول سے گھر واپس آ رہا تھا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
آخری تدوین:

Fawad -

محفلین
10421508_743839255676235_5610207149974873255_n.jpg

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يو ايس ايڈ کنفلٹ وکٹم پروگرام کی جانب سے کوہاٹ میں تنازعے سے متاثر افراد کی اعانت

اس پروگرام کے تحت تشدد کے متاثرین کو چھوٹے پیمانے پر کاروبار کے اعانت دی جاتی ہے تا کہ وہ نئے سرے سے اپنی زندگياں بحال کرسکيں اور معاشرے میں احترام اور وقار کے ساتھ اپنے خاندانوں کے اخراجات کو پورا کر سکيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

10448206_754064554653705_8583289672396617506_n.jpg

نو سالہ سلیم، جس نے اپنے والد کو پاڑا چنار میں ہونے والے بم دھماکے میں کھو دیا، یو ایس ایڈ کی جانب سے اسکالر شپ حاصل کرنے کے لئے دستاویزات پر دستخط کررہا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
قیصرانی

لائبریرین

شکریہ۔ یہ بھی بتائیے گا کہ سکالر شپ ملا یا نہیں :)
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

10525971_758038260923001_5922044763667229977_n.jpg

دہشت گردی کے تباہ کن اثرات؛ صحت کے کارکن خونی مناظر سے دہشت زدہ ہيں. انھيں عورتوں کے رونے اور بچوں کے چلا نے کی آوازیں سنائ ديتی ہیں۔ "میں اپنے خوابوں میں بچوں کی جلی ہوئی لاشوں کو دیکھ کرکئ بار اٹھ جاتی ہوں" يہ بات ايک 28 سالہ نرس رفعت بی بی نے کہی جو پشاور کے مشہور ہسپتال [لیڈی ريڈنگ] میں دہشت گردی کے متاثرین کو مدد فراہم کرتی ہے۔ اس نے کہا "بے قصور بچوں کو اس طرح تشدد کا شکاراور مرتے ہوئے ديکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے" ، :انہیں ديکھ کر مجھے اپنے بچے، بہنیں اور ماں ياد آتے ہیں

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

10557356_757493807644113_2001357585079651558_n.jpg
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

10632622_767175876675906_1636928974767304366_n.jpg

يہ تصوير ایک پاکستانی اخبار فروش محمد رفیق کی ہے جو وادی سوات میں جون، 29، 2008ء کو ایک بم دھماکے میں زخمی ہو گئے تھے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Terrorists_targetted_children.jpg

جون 2013ء میں پاکستانی لوگ کار بم دھماکے ميں شدید زخمی ہونے والے ايک بچے کو ایمبولینس کے ذريعے مقامی اسپتال میں لے کر جار ہے ہيں ۔

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مضافات میں نیم فوجی دستے کے ایک قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے سے بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اورکئ زخمی ہوئے تھے۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/06/130630_quetta_blast_ra.shtml

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ طالب علم، دانش علی حسین اپنے کمرے ميں اپنے مرحوم دادا طالب حسین کی تصوير ہاتھ میں پکڑے ہوئے دکھ کا اظہار کررہا ہے، 54 سالہ مزدور مرحوم طالب حسین 3 مارچ 2014ء کو اسلام آباد کورٹ کمپلیکس ميں ہونے والے خود کش حملہ ميں جاں بحق ہونے والے گیارہ متاثرین میں سے ایک تھا۔

10478124_786262354767258_62440595382799270_n.jpg

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
کاشفی

محفلین
اسلام کا نام استعمال کرتے ہوئے دنیا میں اور پاکستان میں دہشت گردی کرنے والی جماعت جماعتِ اسلامی کو القاعدہ کی طرح عالمی دہشت گرد تنظیم کا رتبہ ملنا چاہیئے۔۔
 
Top