فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
یعنی دہشت گردوں کا مقصد پاکستان کو سٹون ایج میں دھکیلنا؟ Rings a bellفواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter
یعنی دہشت گردوں کا مقصد پاکستان کو سٹون ایج میں دھکیلنا؟ Rings a bell
ایک انڈین فلم کا ڈائلاگ یاد آگیافواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
سابق امريکی عہديدار رچرڈ آرميٹج سے منسوب ايک بيان کو بنياد بنا کر اکثر يہ دعوی کيا جاتا ہے کہ امريکہ نے پاکستان کو پتھروں کے زمانے ميں پہنچا دينے کی دھمکی دی تھی۔
اس بات کا حقيقت سے کوئ تعلق نہيں ہے۔
رچرڈ آرميٹج نے اس بات کی سختی سے ترديد کر دی تھی اور واضح کيا تھا کہ ان کی جانب سے ايسی کوئ دھمکی نہيں دی گئ تھی۔ سابق امريکی صدر بش نے بھی واشگاف الفاظ ميں واضح کیا تھا کہ پاکستان کو کسی بھی حوالے سے دھمکی نہيں دی گئ تھی۔
يہ رہا اس حقيقت کا ثبوت
Armitage denies threatening Pakistan after 9/11
غلط تاثر اور الفاظ کے مقابلے ميں اعمال حقيقت کو واضح کرتے ہيں۔ گزشتہ ايک دہائ کے دوران امريکی حکومت کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی عسکری اور سول امداد اور اس ضمن ميں اعداد وشمار کا جائزہ ليں اور پھر اس بات کا فيصلہ خود کريں کہ کيا اس دعوی ميں کوئ سچائ ہو سکتی ہے کہ امريکی حکومت کسی بھی سطح پر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سوچ رکھتی ہے۔
سال 2005 ميں زلزلے کے تباہ کاری کے بعد امريکہ کی جانب سے دی جانے والی امداد ہو يا سال 2010 ميں تاريخی سيلاب کے بعد امريکہ کی جانب سے مدد اور تعاون ہو، امريکہ ہميشہ ان ممالک کی فہرست ميں سب سے آگے رہا ہے جنھوں نے مصيبت کی گھڑی ميں پاکستان کے لوگوں کی مدد کی ہے۔
اسی طرح جب عسکری امداد اور دہشت گردی کے عفريت سے نبردآزما ہونے کے ليے پاکستان کی مدد کا سوال آتا ہے تو امريکی حکومت نے گزشتہ ايک دہائ کے دوران کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے ميں پاکستان کو سب سے زيادہ وسائل، لاجسٹک سپورٹ، سازوسامان اور تربيت فراہم کی ہے۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter
یہیں امریکہ میں بیٹھے یہ کہہ رہے ہیں؟ایک انڈین فلم کا ڈائلاگ یاد آگیا
نصیرالدین شاہ نے کہا تھا
ایک بات میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں گرو جی، وہ بات جو میں آپ سے، اپنے باپ سے اور ہر اس شخص سے کہنا چاہتا ہوں جو میرا بھلا چاہتا ہے
گو ٹو ہیل
بھائی امریکیوں ہمیں معاف کر دو. مت کرو ہم پر احسان. ہم اسٹون ایج میں ہی بھلے ہیں
ہمت کی داد دینی چاہیے، آپ ہیں کہ الٹا سوال کر رہے ہیں؟یہیں امریکہ میں بیٹھے یہ کہہ رہے ہیں؟
مجھے تو فکر ہو رہی ہے کہ کہیں سٹون ایج سے امریکہ کے ساتھ ہیل نہ پہنچ جائیں۔ہمت کی داد دینی چاہیے، آپ ہیں کہ الٹا سوال کر رہے ہیں؟
ہاہاہامجھے تو فکر ہو رہی ہے کہ کہیں سٹون ایج سے امریکہ کے ساتھ ہیل نہ پہنچ جائیں۔