سائیڈ پر نیلے بینر کو ہیڈر بھی بنایا جا سکتا ہے جس سے وہ صفحہ کے اوپر ہی نطر آئے اور پڑھتے وقت یہ بہت کم رکاوٹ بنے گا۔بہت اعلیٰ۔ خاص طور پر پی ڈی ایف میں تو کمال لگ رہی ہے۔
ایک ذرا سی فیڈ بیک یہ ہے کہ ہر صفحے پر تیز نیلے رنگ کابینز توجہ بٹا دیتا ہے اور پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے (شاید عمر کے ساتھ ساتھ آنکھیں جواب دینے لگی ہیں۔)۔ میری رائے میں یا تو اسے کسی ہلکے رنگ سے تبدیل کر دیں یا اس کو واٹر مارک بنا کر متن کے پیچھے لگا دیں۔
مزید یہ کہ پی ڈی ایف کا ٹائیٹل تبدیل کرنے کی ضروررت ہے ۔ فی الحال میرے پاس Microsoft Word - Dehli Ki Aakhri Shama.docx آ رہا ہے۔
گہرے رنگ کا واٹر مارک دانستہ رکھا ہے تاکہ کتاب کے قارئین محنت کرنے والوں کو بھلا نہ پائیں۔ ہماری قوم جلد بھول جاتی ہے۔بہت اعلیٰ۔ خاص طور پر پی ڈی ایف میں تو کمال لگ رہی ہے۔
ایک ذرا سی فیڈ بیک یہ ہے کہ ہر صفحے پر تیز نیلے رنگ کابینز توجہ بٹا دیتا ہے اور پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے (شاید عمر کے ساتھ ساتھ آنکھیں جواب دینے لگی ہیں۔)۔ میری رائے میں یا تو اسے کسی ہلکے رنگ سے تبدیل کر دیں یا اس کو واٹر مارک بنا کر متن کے پیچھے لگا دیں۔
مزید یہ کہ پی ڈی ایف کا ٹائیٹل تبدیل کرنے کی ضروررت ہے ۔ فی الحال میرے پاس Microsoft Word - Dehli Ki Aakhri Shama.docx آ رہا ہے۔
مگر شعیب اس سے پڑھنے میں دقت ہوتی ہے۔ اس کی بجائے ہلکے رنگ میں سہی مگر ابواب کے بعد چاہے پورا ایک صفحہ لکھنے اور پروف کرنے والوں کے بارے میں جس میں چند روابط بھی ہوں جس پر جا کر کوئی رضا کار ہماری کوششوں میں شریک بھی ہو سکے۔گہرے رنگ کا واٹر مارک دانستہ رکھا ہے تاکہ کتاب کے قارئین محنت کرنے والوں کو بھلا نہ پائیں۔ ہماری قوم جلد بھول جاتی ہے۔
اچھا، پھر آپ رنگ تجویز کر دیں۔مگر شعیب اس سے پڑھنے میں دقت ہوتی ہے۔ اس کی بجائے ہلکے رنگ میں سہی مگر ابواب کے بعد چاہے پورا ایک صفحہ لکھنے اور پروف کرنے والوں کے بارے میں جس میں چند روابط بھی ہوں جس پر جا کر کوئی رضا کار ہماری کوششوں میں شریک بھی ہو سکے۔
ہم آپ کو دونوں کا موازنہ دکھائیں گے۔ تاہم ایسا نہیں ہے کہ جمیل نوری میں مسائل نہیں، اس میں بھی بہت سی مشکلات ہیں۔ مثلاً کئی لگیچر موجود نہیں۔ جمیل میں "کھلکھلا کر ہنسا" درست نہیں لکھا جا سکتا، جمیل کشیدہ میں "اغیار" نہیں لکھ سکتے وغیرہ۔ نیز جمیل میں ل، ع، ن، ر جیسے حروف کے نیچے زیر دیں تو وہ حروف سے بالکل چپک جاتا ہے۔ ہم نے جاسم محمد کو ان مسائل سے آگاہ بھی کیا۔لیکن نہ جانے کیوں شعیب کو مہر نستعلیق میں مسائل محسوس ہوتے ہیں، میرے خیال میں جمیل نوری نستعلیق سے بہت بہتر ہے درست رینڈرنگ میں۔
آپ کے اظہار پسندیدگی نے حوصلہ بخشا۔ برقی کتاب سازی کے طریقوں پر محب علوی صاحب نے ایک علاحدہ لڑی کا آغاز کر دیا ہے۔بہت اعلیٰ۔ سوائے کتاب کی سمت کے ، اس کا لے آؤٹ شاندار ہے۔
ایک ٹیوٹوریل کتاب سازی پر بھی بنتا ہے تا کہ تمام احباب اس قسم کی اعلیٰ کوالٹی کی کتابیں بنا سکیں۔ میں ذرا Quality over quantity ٹائپ کا انسان ہوں اور آپ کی کاوش دل کو بہت بھائی ہے۔ اگر میرے سامنے سورس کتاب اور آپ کی کتاب آئے تو یقیناً آپ کی کتاب کو ہی پڑھنے کے واسطے ترجیح دوں گا۔
اگر نبیل اور ابن سعید صاحبان فلپ بک کی اس سہولت کو اردو لائبریری پر بھی متعارف کرا دیں تو موزوں نہ رہے گا؟بہت اعلیٰ۔ سوائے کتاب کی سمت کے ، اس کا لے آؤٹ شاندار ہے۔
ایک ٹیوٹوریل کتاب سازی پر بھی بنتا ہے تا کہ تمام احباب اس قسم کی اعلیٰ کوالٹی کی کتابیں بنا سکیں۔ میں ذرا Quality over quantity ٹائپ کا انسان ہوں اور آپ کی کاوش دل کو بہت بھائی ہے۔ اگر میرے سامنے سورس کتاب اور آپ کی کتاب آئے تو یقیناً آپ کی کتاب کو ہی پڑھنے کے واسطے ترجیح دوں گا۔
یہ تو جمیل کی اغلاط ہیں، مہر کی اغلاط سے آگاہ کرو، بلکہ اس کی اغلاط متلاشی کو ہی بتاؤ تو وہ انہیں سدھار دیں۔ خطاط کے لئے یہ آسان ہے بہ نسبت نوری نستعلیق کے لگیچرس کو گرافکلی درست کرنا جیسا جمیل ہےہم آپ کو دونوں کا موازنہ دکھائیں گے۔ تاہم ایسا نہیں ہے کہ جمیل نوری میں مسائل نہیں، اس میں بھی بہت سی مشکلات ہیں۔ مثلاً کئی لگیچر موجود نہیں۔ جمیل میں "کھلکھلا کر ہنسا" درست نہیں لکھا جا سکتا، جمیل کشیدہ میں "اغیار" نہیں لکھ سکتے وغیرہ۔ نیز جمیل میں ل، ع، ن، ر جیسے حروف کے نیچے زیر دیں تو وہ حروف سے بالکل چپک جاتا ہے۔ ہم نے جاسم محمد کو ان مسائل سے آگاہ بھی کیا۔