سید عاطف علی
لائبریرین
ساری نزاکت کا قبضہ ھ کے ہاتھ میں ہے ۔یہ واقعی بڑا نازک لفظ نکلا. لیکن فرق معلوم ہو گیا.
ساری نزاکت کا قبضہ ھ کے ہاتھ میں ہے ۔یہ واقعی بڑا نازک لفظ نکلا. لیکن فرق معلوم ہو گیا.
اسے پاکستان کا صوبہ بنانے کی تحریک شروع ہونی چاہیئے ، تامل زبان اگرچہ اجنبی ہے لیکن سری لنکا کا لٹریسی ریٹ پاکستان سے سالہا سال پہلے سے بدرجہا بلند رہا ہے سو انگریزی سے کام چل سکتا ہے ۔
ارے واہ ۔ پھر تو اچھی ڈیل ہو گی ۔ ہمارے وزیر اعظم کی تو انگریزی تقریر کے ڈنکے ہی کافی ہیں ، کسی موٹیویشنل سپیکر سے کم نہیں ۔وزیر اعظم کل نیا نقشہ جاری کریں گے۔۔۔
سید صاحب !ساری نزاکت کا قبضہ ھ کے ہاتھ میں ہے ۔
ملنگا کو اپنا ہی سمجھیں اب۔
سر صرف انگریزی تقریر کے ڈنکے !!!!!پیرانی پنکی کے نہیںارے واہ ۔ پھر تو اچھی ڈیل ہو گی ۔ ہمارے وزیر اعظم کی تو انگریزی تقریر کے ڈنکے ہی کافی ہیں ، کسی موٹیویشنل سپیکر سے کم نہیں ۔
ملنگا کو اپنا ہی سمجھیں اب۔
سری لنگا میں اور کون ہے ؟بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
ہن اوس بُڈھے گھوڑے نوں کیہہ لال لگام پانی۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ کون صاحب ہیں؟
سیالکوٹ میں ایک "بُڈی بازار" ہے، لاہور کے انار کلی کی طرز کا۔ تنگ اور تاریک گلیوں سے گھرا ہوا، اب اسے تحصیل بازار کہتے ہیں لیکن ہمارے بچپن میں اسے 'بڈی بازار' ہی کہا جاتا تھا کیونکہ وہاں خریداروں کی اکثریت خواتین ہی پر مشتمل ہوتی ہے۔ ہاں لڑکے بالے بھی وہاں اکثر پائے جاتے تھے، اب کا علم نہیں کہ ہوتے ہیں یا نہیں کہ مجھے ادھر کا رخ کیے بھی بیس پچیس برس ہو گئے۔علم میں اضافے کے لیے شکریہ وارث بھائی!
اب ہم اپنے بہن بھائیوں کے علم میں بھی یہ اضافہ ضرور کریں گے.
لڑکے بالے ہمیشہ وہاں پائے جاتے ہیں ،جس جگہ خواتین کی اکثریت ہو، ہمارے ایک کولیگ کی پوسٹنگ کوئٹہ ہوگئی ۔ ٹریننگ پر آیئے تو نظریں نیچی کیے بات کرتے رہے ہم نے پوچھا یہ کیاماجرہ ہے فرمانے لگے بھئ خواتین وہاں نظر ہی نہیں آتیں بازار میں پیر ہی دیکھنا پڑتے ہیں۔سیالکوٹ میں ایک "بُڈی بازار" ہے، لاہور کے انار کلی کی طرز کا۔ تنگ اور تاریک گلیوں سے گھرا ہوا، اب اسے تحصیل بازار کہتے ہیں لیکن ہمارے بچپن میں اسے 'بڈی بازار' ہی کہا جاتا تھا کیونکہ وہاں خریداروں کی اکثریت خواتین ہی پر مشتمل ہوتی ہے۔ ہاں لڑکے بالے بھی وہاں اکثر پائے جاتے تھے، اب کا علم نہیں کہ ہوتے ہیں یا نہیں کہ مجھے ادھر کا رخ کیے بھی بیس پچیس برس ہو گئے۔
صاحب تو نہیں کوئی۔Basil seedیہ کون صاحب ہیں؟
صاحب تو نہیں کوئی۔Basil seed
کوئی herb یعنی جڑی بوٹی صاحبہ ہوں گی۔
بھائی باسل سیڈس الگ ہیں ۔۔۔ یہ چیا سیڈس ہیں۔
بالکل بہت ہی قریبی رشتہ دار ،فرسٹ کزنلیکن دونوں قریبی رشتہ دار ہیں ۔ فرسٹ کزن ۔
Basil seeds are a little larger than chia seeds but have a similar nutritional profile. The most notable nutritional differences are that chia seeds contain more than twice the omega-3 fat but a little less fiber compared to basil seeds. ... However, basil seeds swell quicker and to a larger size than chia seeds
میں نے آج تک صرف فالودے ہی میں یہ کھائے ہیں۔ میرے والد صاحب شربت میں ڈال کر بہت شوق سے نوش فرماتے تھے لیکن مجھے مشروبات میں اچھے نہیں لگتے، عجیب جیلی سی بن جاتی ہے۔صاحب تو نہیں کوئی۔Basil seed
کوئی herb یعنی جڑی بوٹی صاحبہ ہوں گی۔
ان بھگوئے ہوئے تخمان کی یہ شکل زیادہ جانی پہچانی ہے
Basil Seedsتلسی کے بیج:
Basil Seeds vs Chia Seeds
تخم بالگنا :Chia Seeds
جیلی سی تو بنتی ہی ہے اوپر سے دانتوں میں بھی ان کے چھلکے بھی الجھ جاتے ہیں ۔عجیب جیلی سی بن جاتی ہے۔
بیزلصاحب تو نہیں کوئی۔Basil seed
کوئی herb یعنی جڑی بوٹی صاحبہ ہوں گی۔
یہ شاید پاسپورٹ والا نام ہے اس کا ۔