اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالی خطا کس کی ہے یا رب لا مکاں تیرا ہے یا میرا یارب تیری دنیا میں یارب کیا نہیں مگر میرے لئے دنیا نہیں ہے یہ آزار جنوں اچھا نہیں مگر اس کے سوا چارہ نہیں ہے جنوں