انوار صاحب اس کھیل کا اصول ہے کہ جو شعر میں سے ایک لفظ دیا جاتا ہے، وہ لفظ اگلے شعر میں آنا چاہیے۔قدم گن گن کے رکھتے ہیں کمر بل کھا ہی جاتی ہے
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے
فیسبک
حسن
نہ میں مضطر ان کا حبیب ہوں، نہ میں مضطر ان کا رقیب ہوںراتیں ہیں اُداس،دِن کڑے ہیں
اے دِل تیرے حوصلے بڑے ہیں
اے یاِدِحبیب ساتھ دینا
کچھ مرحلے سخت آ پڑے ہیں
حبیب